بہار اسمبلی انتخابات: للن سنگھ اور سمراٹ چودھری کے روڈ شو پر کارروائی، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے سلسلے میں پیر، 3 نومبر کو مکامہ اسمبلی حلقے میں ہوئے جے ڈی یو کے روڈ شو پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگا ہے۔ اس معاملے میں پٹنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق روڈ شو کے دوران انتخابی مہم…

Read More

یوپی سمیت 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر شروع، ’بی ایل او‘ گھر گھر جا کر دستاویزات حاصل کریں گے

انتخابی سرگرمیوں کے درمیان الیکشن کمیشن نے آج سے ایس آئی آر (اسپیشل انٹینسیو ریویژن) یعنی (خصوصی گہری نظرثانی) کا عمل نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شروع کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق، اس مہم کا براہِ راست مقصد ووٹر فہرستوں کی مکمل اور باریک بینی سے جانچ کرنا…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات: آج شام تھم جائے گا پہلے مرحلے کے تشہیری شور کا سلسلہ، 121 سیٹوں پر 6 نومبر کو ووٹنگ

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے کے انتخابی مہم کا شور آج منگل کی شام تھم جائے گا۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت شام کے بعد کسی بھی امیدوار یا پارٹی کو عوامی جلسے یا ریلی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے بعد امیدواروں کے پاس صرف ایک دن کا وقت باقی رہ…

Read More

جمو ں و کشمیر میں ’’دربار موو‘‘ کی روایت کو پھر زندہ کیا گیا

جموں و کشمیر میں “دربار موو” روایت کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی  جمو ں میں سرکاری دفاتر دوبارہ کھل گئے ہیں۔ نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے کل کہا کہ جموں و کشمیر کو تقسیم کرنے کی خواہش رکھنے والے ناکام ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ جمو…

Read More

بارہ بنکی میں ارٹیگا اور ٹرک میں تصادم میں چھہ افراد ہلاک

اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں پیر کو ایک خوفناک سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ بارہ بنکی کے دیوا تھانہ علاقے کے تحت کٹلو پور گاؤں کے قریب پیش آیا۔ وزیراعلیٰ نے حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ مقامی معلومات کے مطابق بغیر نمبر…

Read More

مفت ’چیٹ جی پی ٹی گو‘ کے لیے ہوجائیے تیار!

 ہندوستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور کمپنیاں اس میں مزید تیزی لانے کی کوشش کررہی ہیں۔ اس سلسلے میں چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے بڑا اعلان کیا ہے۔ بنگلورو میں ایک تقریب کے دوران کمپنی نے اعلان کیا کہ 4 نومبر…

Read More

’’ اگر آپ کے پھیپھڑے کمزور ہیں تو فوراً دہلی چھوڑ دیں‘ آلودگی پر ڈاکٹر رندیپ گلیریا کاانتباہ

قومی راجدھانی دہلی ہر موسم سرما میں زہریلے اسموگ کی چادر اوڑھ لیتی ہے لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس بار ہوا اس سے بھی زیادہ زہریلی ہے۔ اس دوران ایمس کے سابق ڈائریکٹر اور ملک کے معروف پلمونولوجسٹ ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے خبردار کیا ہے کہ راجدھانی کو صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال…

Read More

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’کلچرل کنیکٹس اور ڈپلومیٹک ڈائیلاگ‘ پر ورکشاپ منعقد

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ایک سو پانچویں یوم تاسیس کے حصے کے طورپر انصاری آڈیٹوریم میں ایک انتہائی اہم پینل مباحثہ منعقد کیا۔اس مبا حثے کا عنوان ’کلچرل کنیکٹ،ڈپلومیٹک ڈائیلاگ: دی انڈین وے ان دی ٹوینٹی فرسٹ سنچری‘ تھا اس پینل میں ممتاز ماہرین وی سری نواس، آئی اے ایس۔ سیکریٹری حکومت ہند، ڈپارٹمنٹ آف…

Read More

بیر بھوم کے کئی علاقوں میں ایس آئی آر کا خوف، لوگ اپنے بینک سے پیسے نکال رہے ہیں!

لیلین گڑھ گاؤں اور اس کے آس پاس کے علاقوں (بدھپاڑا اور نیچو پاڑا) میں فی الحال خوف اور الجھن کا ماحول ہے، جو مغربی بنگال کے علم بازار پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ مرکزی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ ایس آئی آرنے گاؤں والوں میں اس حد تک خوف و…

Read More