سکم: لینڈ سلائیڈ کے باعث 7 افراد جاں بحق، میتھین بلاسٹ کے بعد سرنگ میں پھنسے تھے 27 مزدور
سکم کے نامچی ضلع میں ایک زیر تعمیر ٹنل (سرنگ) کے باہر لینڈ سلائیڈ کے باعث تقریباً 27 مزدور اندر پھنس گئے تھے۔ پھنسے ہوئے مزدوروں کو باہر نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع تازہ ترین معلومات کے مطابق ضلع انتظامیہ نے 7 افراد کی موت کی…