اتر پردیش اور بہار سمیت 18 ریاستوں میں شدید بارش اور طوفان کا الرٹ

محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈٰی) نے 31 اگست کو کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے کچھ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ حالانکہ دہلی-این سی آر میں 31 اگست کو موسم گرم اور نسبتاً خشک رہنے کا امکان ہے۔ آسمان ابر…

Read More

فاطمہ اکیڈمی میں مسابقہ برائے قراءتِ قرآن کریم و خطابت کا انعقاد، طلبہ اور ان کے معلمین کو انعامات سے نوازا گیا

نئی دہلی: آج فاطمہ اکیڈمی کے زیر اہتمام مسابقہ قراءتِ قرآن کریم و خطابت کا فائنل منعقد کیا گیا۔ اس مسابقہ میں دینیات منظم مکاتب برائے دہلی و این سی آر کے کل 8 سینٹرز میں زیر تعلیم جماعت پنجم کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ فنِ تجوید و خطابت کی ترویج و اشاعت…

Read More

انکت بالیان قتل معاملہ: 5 دن بعد پولیس انکاؤنٹر میں 2 ملزمان ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

اتر پردیش کے شاملی میں پولیس نے پیر کو ہریانوی گلوکار انکت بالیان کے قتل کے معاملے میں 2 ملزمان کو انکاؤنٹر میں مار گرایا۔ اس انکاؤنٹر میں 2 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال لے جایا گیا۔ پولیس افسران نے بتایا کہ مرنے سے قبل دونوں نے راہل کا نام لیا ہے۔…

Read More

جسٹس بھویان نے سوال کرنے پر سزا کی دھمکی دینے کے رویہ کو غیر آئینی قرار دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس اجول بھویان نے اتواریعنی30 اگست کو تعلیمی اداروں میں طلباء کو اپنے خیالات کے اظہار اور سوالات پوچھنے کی آزادی  پر تبصرہ  کرتے ہوئے کہا کہ سوال کرنے پر سزا کی دھمکی دینے کا رویہ غیر آئینی اور اختیارات کا غلط استعمال ہے۔ یونیورسٹیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

Read More

آئی اے ایس افسر دیویا متل نے استعفیٰ کیوں دیا؟

اتر پردیش کیڈر کی معروف آئی اے ایس افسر دیویا متل نے اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیا۔ اس پورے معاملے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے، دیویا متل نے خود وضاحت کی ہے کہ ان کا یہ اقدام کسی دباؤ یا ٹرگر لمحے کا نتیجہ نہیں تھا، بلکہ ایک بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ…

Read More

اگر کوئی ہندو یہ سوچتا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو نہیں ہونا چاہیے تو وہ خود کو ’ہندو‘ کہہ ہی نہیں سکتا: موہن بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے امریکہ کے نیویارک میں منعقدہ ’ایک دنیا، ایک انسانیت‘ کانفرنس میں ایک اہم پیغام دیا۔ بھاگوت نے کہا کہ اگر کوئی ہندو یہ سوچتا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو نہیں ہونا چاہیے تو وہ خود کو ’ہندو‘ کہہ ہی نہیں سکتا۔ دنیا…

Read More

تھرور نے کھڑگے کے ساتھ اچھوت کے واقعہ پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ عام دلتوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا!

کیرالم کی راجدھانی تھرواننت پورم سے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے کے مبینہ اچھوت کے واقعہ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ہلدوانی میں جو کچھ ہوا وہ صرف کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے پر حملہ نہیں ہے بلکہ اس…

Read More

یو جی سی نیٹ رزلٹ 2026 جاری، 4241 امیدوار جے آر ایف-اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے اہل قرار دیے گئے

’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) نے ’یوجی سی نیٹ‘  جون 2026 کے  نتائج جاری کر دیے ہیں۔ امتحان میں شامل امیدوار اپنا اسکور کارڈ سرکاری ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ اس مرتبہ یہ امتحان 87 مضامین کے لیے منعقد کیا گیا تھا، فی الحال 84 مضامین کے نتائج جاری کیے گئے ہیں۔ انگریزی،…

Read More

’مہنگائی مین مودی کا ہنٹر پھر چلا ہے‘، دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمت میں تازہ اضافے پر کانگریس کا سخت ردعمل

دہلی-این سی آر میں سی این جی کی قیمتوں میں 3.89 روپے فی کلوگرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تبدیل شدہ قیمتیں ہفتہ کی صبح 6 بجے سے نافذ ہو گئی ہیں۔ یہ اضافہ قومی راجدھانی کے علاقے میں گیس فراہم کرنے والی کمپنی اندراپرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل) کی جانب سے کیا گیا…

Read More

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر سیلاب سے متاثرہ نیپال کے لیے فوری امداد کی اپیل کی

نیپال میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد سے اب تک ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس میں دیگر ممالک کے مقابلے ہندوستان بڑھ چڑھ کر مدد کر رہا ہے۔ اس سیلاب میں کئی ہندوستانی اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اسی کے پیش نظر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر…

Read More