پی اے سی ایل گھوٹالہ: 15582 کروڑ کی 455 جائیدادیں جسٹس لودھا کمیٹی کے حوالے، ای ڈی کی بڑی کامیابی
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو پی اے سی ایل معاملے میں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں خصوصی عدالت (پی ایم ایل اے) نے 455 غیر منقولہ جائیدادوں کو جسٹس آر ایم لودھا کمیٹی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان جائیدادوں کی موجودہ بازار قیمت تقریباً 15,582 کروڑ روپے بتائی…