’بہت خوفناک تھا، ہوٹل کے قریب ہو رہے تھے دھماکے‘، دبئی سے واپس آنے والے ہندوستانیوں نے سنائی آنکھوں دیکھی

ایران پر امریکہ اوراسرائیل کے مشترکہ حملے اور ایران کی جوابی کارروائی کے بعد مشرق وسطیٰ کے حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ کوئی یہ کہنے کی حالت میں نہیں ہے کہ ایک منٹ بعد کیا ہونے والا ہے۔ اس صورتحال نے دبئی سمیت دنیا کے کئی ممالک کے مسافروں کو بُری طرح…

Read More

اسرائیل-ایران جنگ کے باعث عالمی معیشت پر خدشات، اقوام متحدہ کی سفارتی سرگرمیاں تیز

اقوام متحدہ: ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خطرات کے درمیان اقوام متحدہ نے سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے خلیجی خطے کے متعدد رہنماؤں سے رابطے کر کے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور فوری طور پر کشیدگی کم کرنے پر…

Read More

مشرق وسطیٰ میں جنگ: خلیج کی فضائی حدود بند ہونے سے ہندوستان میں 350 پروازیں منسوخ

 مشرق وسطیٰ میں شدید بحران نے ہندوستان کی فضائی خدمات کو بھی متاثر کیا ہے۔ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی جی آئی)، ممبئی ایئرپورٹ سمیت ملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے آنے اور جانے والی تقریباً 350 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف ہوائی اڈوں پر مسافر پھنس گئے…

Read More

ایران-اسرائیل کشیدگی: وزیر اعظم مودی کا متحدہ عرب امارات سے اظہارِ یکجہتی اور نیتن یاہو سے رابطہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر ہندوستان نے اعلیٰ سطحی سفارتی رابطوں میں تیزی لا دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دیر رات متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور خطے کی موجودہ…

Read More

ایران کے سپریم لیڈر کا ہدف بنا کر قتل عالمی قانون اور خودمختاری کے خلاف: ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایران کے سپریم لیڈر علی حسینی خامنہ ای کے ہدف بنا کر قتل کی غیر مبہم اور سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قانون اور خودمختاری کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کا باضابطہ اعلان کیے بغیر کسی خودمختار…

Read More

’ہندوستان کی خارجہ پالیسی پوری طرح بے نقاب‘، جے رام رمیش کا مرکز پر شدید حملہ

نئی دہلی: مغربی ایشیا میں بڑھتے تناؤ کے پس منظر میں کانگریس نے اتوار کے روز مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک کی خارجہ حکمت عملی پوری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے کی مذمت اور بیرون…

Read More

ناگپور کی ایس بی ایل انرجی فیکٹری میں دھماکہ، 15 لوگوں کی موت، 18 مزدور شدید زخمی

مہاراشٹر کے ناگپور ضلع کی کٹول تحصیل واقع راؤل گاؤں میں آج صبح بھیانک صنعتی حادثے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کان کنی اور صنعتی دھماکہ خیز مواد تیار کرنے والی کمپنی ایس بی ایل انرجی لمیٹڈ کی فیکٹری میں ہوئے زبردست دھماکے کے نتیجے میں 15 لوگوں…

Read More

خامنہ ای کے بعد کس کے ہاتھ میں ہوگی ایران کی باگ ڈور؟ سپریم لیڈر کی دوڑ میں سامنے آئے 2 بڑے نام

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مارے جانے کا دعویٰ کیا۔ بعد میں ایران کے سرکاری چینل ’پریس ٹی و‘ نے بھی خامنہ ای کی موت کی تصدیق کر دی۔ امریکہ-اسرائیل کے حملے میں ایران کے سپریم…

Read More

جے این یو میں پولیس اور طلباء کا تصادم؛ 26 تاریخ کے لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں، ’آئیسا‘ نے عائد کیے سنگین الزامات

 جواہرلال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے وائس چانسلر سنتی سری دھولیپوڈی پنڈت کے مبینہ ذات پات پر مبنی بیانات کے خلاف چند روز قبل یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے بطوراحتجاج وزارت تعلیم کی طرف ’لانگ مارچ‘ کی کوشش کے دوران پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپ کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ طلباء یو…

Read More