آسام میں فضائیہ کا سکھوئی–30 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

نئی دہلی/گوہاٹی: آسام میں ہندوستانی فضائیہ کا ایک سکھوئی–30 ایم کے آئی لڑاکا طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جان بحق ہو گئے۔ ہندوستانی فضائیہ نے جمعہ کے روز اس افسوس ناک حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں…

Read More

مشرق وسطی میں کشیدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد اتر پردیش میں پٹرول پمپوں پر بھیڑ

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور جنگ کی خبروں کا اثر اب عام لوگوں کی روزمرہ زندگی پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ سے متعلق خبروں اور سوشل میڈیا پر پھیلتی باتوں نے اتر پردیش کے کئی اضلاع میں عجیب صورت حال پیدا کر دی ہے۔ بعض علاقوں میں…

Read More

مہاراشٹر: شرد پوار راجیہ سبھا کے لیے بلا مقابلہ منتخب، نامزدگی کا عمل گھر پر مکمل

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے بانی شرد پوار راجیہ سبھا کے لیے بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں, انہیں اپوزیشن اتحاد مہا وکاس اگھاڑی کی جانب سے امیدوار بنایا گیا تھا۔ سات نشستوں کے لیے سات امیدوار میدان میں ہونے کی وجہ سے انتخابی مقابلے کی ضرورت نہیں پڑی اور تمام امیدواروں کے بلا مقابلہ…

Read More

راجیہ سبھا کے لیے کانگریس نے جاری کی امیدواروں کی فہرست، پارٹی نے ابھیشیک منو سنگھوی کو دوبارہ بنایا امیدوار

کانگریس نے راجیہ سبھا کے 2 سالہ انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں کئی بڑے اور تجربہ کار نام شامل ہیں۔ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ سے 2 ناموں کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اور سپریم کورٹ کے معروف وکیل ابھیشیک منو سنگھوی کو دوبارہ نامزد…

Read More

ملک میں ہولی کے ساتھ ہی تیزی سے بدل گیا موسم کا مزاج، کہیں 33 تو کہیں 35 ڈگری پہنچ گیا درجہ حرارت

ملک کے مختلف حصوں میں ’ہولی جلنے‘ کے ساتھ ہی موسم کا مزاج تیزی سے بدل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 5 مارچ کو ملک کے مختلف حصوں میں موسم کے الگ الگ رنگ دیکھے جائیں گے۔ ایک طرف جہاں پہاڑی ریاستوں میں برف باری اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا…

Read More

غازی آباد کی پانچ منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 150 افراد محصور، کئی زخمی

نئی دہلی: ہولی کی رات غازی آباد کے کھوڑا علاقے میں ایک بڑی آگ لگنے کے واقعے نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ منگل کی رات ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت گھنے دھوئیں سے بھر گئی اور اندر موجود…

Read More

’ہولی کا تہوار سب کے لیے خوشیوں کی بہار لائے‘، وزیر اعظم مودی، صدر جمہوریہ اور دیگر رہنماؤں کی مبارکباد

نئی دہلی: رنگوں کا تہوار ہولی ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی سمیت ملک کی اعلیٰ قیادت نے بھی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ رہنماؤں نے اس تہوار کو خوشی، محبت اور باہمی ہم آہنگی کی علامت قرار دیتے ہوئے…

Read More

ہولی کے موقع پر کھڑگے، پرینکا، لالو، ممتا سمیت اپوزیشن رہنماؤں کی عوام کو مبارکباد، محبت اور بھائی چارے کا پیغام

نئی دہلی: رنگوں کا تہوار ہولی ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محبت، بھائی چارے اور باہمی ہم آہنگی کا پیغام دیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں لوگ اپنے دوستوں، رشتہ…

Read More

ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا جا رہا رنگوں کا تہوار ہولی

نئی دہلی: ملک بھر میں رنگوں کا تہوار ہولی آج روایتی جوش و خروش اور خوشی کے ماحول میں منایا جا رہا ہے۔ صبح سے ہی مختلف شہروں اور قصبوں میں لوگ ایک دوسرے کو رنگ لگا کر اس تہوار کی خوشیاں بانٹ رہے ہیں۔ ہولی کو ہندوستان کے اہم تہواروں میں شمار کیا جاتا…

Read More

ایران پر حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، ہندوستان کو متوازن کردار ادا کرنا چاہئے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے کئے گئے مشترکہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ بورڈ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی…

Read More