ایندھن کی بچت کریں اور ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کریں: وزیر اعظم مودی کی اپیل
حیدرآباد میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے…
مغربی بنگال حکومت بھی اتراکھنڈ حکومت کی طرح یونیفارم سول کوڈ یعنی ’یو سی سی‘ نافذ کرنے کی سمت میں آگے بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ مجوزہ قانون کا مسودہ تیار کرنے کے لیے تشکیل دی گئی ریاست کی یو سی سی کمیٹی کی پہلی میٹنگ 3 ستمبر کو دہلی واقع مغربی بنگال ریاستی گیسٹ…
ہندوستانی خلائی ادارہ ’اِسرو‘ نے جمعرات کی نصف شب نئی تاریخ رقم کر دی۔ اس نے ایڈوانسڈ ارتھ آبزرویشن اسپیس کرافٹ کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا ہے۔ یہ جیو-آربٹ میں ملک کا پہلا امیجنگ سیٹلائٹ ہے۔ اسے اسپیس پورٹ سے جی ایس ایل وی راکٹ کے ذریعہ کامیابی کے ساتھ…
تین ستمبر کی رات تقریباً آٹھ بجکر پندرہ منٹ پر منی پور کے تھوبل ضلع کے یاریپوک علاقے میں ریاستی کانگریس رکن اسمبلی کیشم میگھاچندر سنگھ کے گھر کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے کانگریس رہنما میگھاچندر سنگھ کے…
گنگوتری گلیشیئر کے علاقہ میں کچھ چھوٹی برف کی جھیلیں نظر آنے کی خبروں کے بعد ممکنہ خطرے کو لے کر تشویش بڑھ گئی تھی۔ ان خبروں کے سامنے آنے کے بعد اتراکھنڈ ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے واڈیا ہمالیائی ارضیاتی ادارہ، دہرادون سے سائنسی صورتحال کی معلومات طلب کی۔ ادارے نے دستیاب تازہ سیٹلائٹ…
پنجاب کی ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کا نام شامل نہیں ہے۔ انہوں نے اپنا نام بطور ’شفٹیڈ‘ درج کیے جانے پر پنجاب حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ راگھو چڈھا نے محض ’کلیرکل مسٹیک‘ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سیاسی انتقام کی کارروائی کا معاملہ ہے۔…
وسطی ہندوستان کے اوپر بننے والے کم دباؤ کے علاقے اور شمالی ہندوستان میں مغربی ہواؤں کے فعال ہونے کے سبب پہاڑوں سے لے کر میدانی علاقوں تک موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دریاؤں میں طغیانی کے باعث بیشتر علاقے سیلاب کی زد میں ہیں، لینڈ سلائیڈنگ کے سبب 200 سے زائد…
منی پور کے حالات بہتر ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ ایک بار پھر کانگ پوکپی ضلع میں تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یکم ستمبر صبح سویرے مسلح حملہ آوروں نے 3 لیانگمئی نگا گاؤں کو نشانہ بنایا۔ اس دوران حملہ آوروں نے 30 سے زیادہ گھروں میں آگ لگا دی۔ اس واقعہ…
ناگا اسٹوڈنٹس فیڈریشن (این ایس ایف) نے منگل کے روز ناگالینڈ اسمبلی کی طرف مارچ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاستی اسمبلی ایک ایسی قرارداد منظور کرے جس میں ریاست کے اندر ترمیم شدہ ‘وندے ماترم’ کو گانے اور بجانے کی مخالفت کی جائے۔ واضح رہے کہ ناگالینڈ اسمبلی کا مانسون سیشن منگل سے شروع…
دہلی کی سنجے جھیل میں تین نوجوان ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ تینوں افراد کی عمریں 22 سے 25 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔ فائر ڈپارٹمنٹ اور دہلی پولس کو تقریباً 7:30 بجے اس کی اطلاع ملی۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ کی شائع خبر میں درج ہےکہ دہلی پولیس کے مطابق ایک…
ممبئی میں مقیم لوگوں کی جیب پر یکم ستمبر سے دوہرے جھٹکے لگے ہیں۔ ایک طرف گیس کمپنی مہانگر گیس نے سی این جی اور گھریلو پی این جی کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، تو دوسری طرف ٹیکسی اور آٹو کا کرایہ بھی بڑھ گیا ہے۔ مہانگر گیس نے سی این جی کی قیمت میں…