1901 کے بعد اگست کا مہینہ گرم ترین رہا
مانسون میں ملک کے کئی علاقے ایسے ہیں جہاں اس سال بارشیں دیگر سالوں کے مقابلے میں کافی کم ہوئیں۔ دریں اثنا، ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر یعنی31 اگست کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس سال 1901 کے بعدماہ اگست ہندوستان میں ریکارڈ کیا گیا…