’آپ جین-زی کو دھمکا نہیں سکتے‘، راہل گاندھی نے ایک بار پھر مودی-شاہ کو کیا متنبہ

نیٹ پیپر لیک اور طلبا تحریک پر ہوئی پولیس کارروائی کو لے کر سیاست مسلسل گرماتی جا رہی ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ایک بار پھر مرکزی حکومت، وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو براہ راست نشانہ بنایا ہے۔ انھوں…

Read More

آسام اور اڈیشہ میں سیلاب نے کیا بے حال، گجرات میں سبھی اسکول بند، دہلی سمیت 20 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

ہندوستان میں مانسون نے اپنی رفتار پکڑ لی ہے اور اگلے چند دن کئی ریاستوں کے لیے انتہائی مشکل ثابت ہو سکتے ہیں۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 31 جولائی سے 5 اگست تک دہلی-این سی آر سمیت مختلف ریاستوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے…

Read More

بلاس پور جیل میں ایک ماہ کے اندر پانچویں قیدی کی موت، عمر قید کی سزا کاٹ رہا شخص جلتی بھٹی میں کودا

چھتیس گڑھ واقع بلاس پور سنٹرل جیل کی سیکورٹی انتظامات پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ بدھ کے روز جیل احاطے میں نصب گیسفائر پلانٹ کی دہکتی بھٹی میں چھلانگ لگا کر 46 سالہ قیدی راہل عرف ویکیش کنور نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ متوفی قیدی بمہنی ڈیہہ (چامپا)…

Read More

ضمنی انتخابات: سخت سیکورٹی کے درمیان بانکی پور، منجل پور اور دَتیا اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری

3 ریاستوں کی 3 اسمبلی نشستوں پر آج ووٹنگ کرائی جا رہی ہے۔ ان میں بہار کی ہائی پروفائل بانکی پور نشست، گجرات کی منجل پور نشست اور مدھیہ پردیش کی سب سے زیادہ زیر بحث دَتیا اسمبلی نشست شامل ہیں۔ بانکی پور اسمبلی نشست بی جے پی کے قومی صدر اور راجیہ سبھا رکن…

Read More

بہار سے بنگال تک شدید بارش سے معمولات زندگی درہم برہم، دہلی میں یلو الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں کی حالت دگرگوں

ملک کی مختلف ریاستوں میں اس وقت مانسون پوری طرح سرگرم ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 30 جولائی سے 4 اگست تک شمالی، وسطی، مشرقی، مغربی اور جنوبی ہندوستان کی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ راجدھانی دہلی میں 30 جولائی کے لیے بارش کا یلو الرٹ جاری کیا…

Read More

سدارمیا کا پرہلاد جوشی کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ، تقرری کو آر ایس ایس کی نظریاتی سوچ سے جوڑا

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدارمیا نے بدھ کے روز مرکزی وزیر تعلیم پرہلاد جوشی کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سوچ آر ایس ایس کے نظریے سے متاثر ہے اور بلقیس بانو معاملے کے مجرموں کے بارے میں ان کا سابقہ مؤقف انتہائی تشویشناک رہا…

Read More

بہار میں بدمعاشوں نے ایک نوجوان خاتون کو تین گولیاں ماریں

بہار کی راجدھانی پٹنہ سے متصل نوبت پور علاقے سے ایک بڑا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بدھ کی دیر شام، دانا پور میں ایک پرائیویٹ ادارے میں کام کرنے والی ایک نوجوان خاتون کو نامعلوم مجرموں نے یکے بعد دیگرے تین بار گولی مار دی۔ یہ واقعہ نوبت پور کے چیراودا گاؤں کے قریب سڑک…

Read More

لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک بل پر بحث کا دوسرا دن، راہل گاندھی کی تقریر متوقع، حکومت دے گی جواب

نئی دہلی: لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بل، 2026 پر بحث آج دوسرے دن بھی جاری رہے گی۔ پہلے روز حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طویل اور تلخ بحث کے بعد آج حکومت اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات اور سوالات کا جواب دے گی، جبکہ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی دوپہر…

Read More

شمال مشرق میں سیلاب: آسام میں 3.32 لاکھ افراد متاثر، ناگالینڈ میں فضائیہ کی ریسکیو مہم جاری

گوہاٹی: شمال مشرقی ہندوستان میں مانسون کی شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ آسام میں اگرچہ سیلاب کی صورتحال میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم ریاست کے سات اضلاع میں 3 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد اب بھی اس آفت سے…

Read More

طلبہ پر پیلٹ گن چلانے اور بغیر وردی، بغیر شناختی بیج والے اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم کس نے دیا؟ کانگریس کا امت شاہ سے سوال

نئی دہلی: کانگریس نے نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی کو لے کر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت حملہ کیا ہے۔ پارٹی نے سوال اٹھایا ہے کہ احتجاج کے دوران طلبہ پر پیلٹ گن کے استعمال، اے کے-47 سے لیس سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی اور بغیر…

Read More