دہرادون میں سولہ کروڑ روپے کی لاگت سے بنے ایک پل کی اپروچ روڈ کے دھنسنے کی خبر
اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں 16 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے نندا کی چوکی پل تک پہنچنے والی سڑک پہلی بارش کے دوران دھنس گئی۔ پل پر ٹریفک کو روکنا پڑا جس سے تعمیراتی معیار پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق جہاں انتظامیہ نے گڑھے…