21 ریاستوں میں بارش کا الرٹ، مدھیہ پردیش و مہاراشٹر میں سیلاب کا خطرہ لاحق، دہلی-این سی آر میں موسم خوشگوار

ہندوستان کے کئی حصوں میں مانسون ایک بار پھر پوری طرح فعال ہو گیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں گزشتہ رات ہونے والی بارش سے لوگوں کو حبس بھری گرمی سے بہت راحت ملی۔ آج بھی دہلی-این سی آر میں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ علاوہ ازیں محکمۂ موسمیات نے آئندہ 7 دنوں کے لیے کئی…

Read More

نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ برداشت نہیں، پیپر لیک معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی جائیں گی: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی صبح پیپر لیک کے تمام معاملات کے فوری تصفیے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا…

Read More

سماجوادی پارٹی کے سینئر رکن اسمبلی عالم بدیع 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اکھلیش یادو کا اظہار افسوس

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور اعظم گڑھ ضلع کے نظام آباد سیٹ سے رکن اسمبلی عالم بدیع کا طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔ عالم بدیع کچھ وقت قبل لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل تھے، جہاں طویل علاج کے بعد آج ان کا انتقال ہو گیا۔ عالم بدیع کا انتقال اعظم…

Read More

دہلی میٹرو کے 16 اسٹیشن اگلے حکم تک بند، 3 اسٹیشنوں پر انٹرچینج کی سہولت دستیاب

دہلی میٹرو نے سیکورٹی کے پیش نظر جمعرات (23 جولائی) کی صبح 7:30 بجے سے اگلے حکم تک 16 اسٹیشنوں کو بند کر دیا ہے۔ دہلی میٹرو کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق راجیو چوک، منڈی ہاؤس اور سنٹرل سیکریٹریٹ پر انٹرچینج کی سہولت دستیاب رہے گی۔ دہلی میٹرو نے سوشل میڈیا پلیٹ…

Read More

جے پی نڈا کی پریس کانفرنس پر اکھلیش کا حملہ

مرکزی وزیر جے پی نڈا نے پیپر لیک معاملے پر پریس کانفرنس کی، جس میں حکومت کا موقف پیش کیا اور اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ نڈا کی پریس کانفرنس کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ان پر حملہ بولا۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ نوجوانوں کے احتجاج کے درمیان حکومت نے اچانک یہ…

Read More

طلبا احتجاج: ایک پیر میں جوتا اور دوسرا خالی، ناک سے نکلتا خون… راہل گاندھی سراپا مجاہد نظر آئے

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کی 2 تصویریں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں۔ ایک تصویر میں ان کی ناک پر خون لگا نظر آ رہا ہے، اور دوسری تصویر وہ ہے جس میں راہل کے ایک پیر میں جوتا ہے جبکہ دوسرا پیر خالی…

Read More

’…اُس کا دل چاہے گا کہ پورا ملک اسی کی طرح جاہل، ناسمجھ اور بے رحم بنے‘، طلبا پر ظلم دیکھ کر آبدیدہ ہوئے نصیرالدین شاہ

نیٹ پیپر لیک معاملے میں شروع ہونے والے طلبا کے احتجاج اور پھر پارلیمنٹ مارچ اب ایک بڑی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ 20 جولائی کو ’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے دوران مظاہرین اور طلبا کے ساتھ جس طرح مارپیٹ کی گئی اور انہیں جس طرح دوڑایا گیا، اس کے بعد حالات مزید سنگین…

Read More

موسم کا حال: 18 ریاستوں میں شدید بارش کی پیشین گوئی، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

محکمۂ موسمیات نے اگلے 3-4 دنوں تک ملک کی کئی ریاستوں میں مانسون کے فعال رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وسطی ہندوستان، مشرقی اور شمال مشرقی ہندوستان کی 18 ریاستوں میں آج شدید بارش کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ برقرار ہے، اور اس بارے میں…

Read More

کانگریس کا مقصد طلبہ کے لیے حل تلاش کرنا نہیں ہے، بلکہ بدامنی پھیلانا ہے: دھرمیندر پردھان

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کرنے پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی تنقید کی۔ انہوں نے کانگریس لیڈر پر طلباء کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کانگریس کا…

Read More

ادھو ٹھاکرے کے دھڑے نےچھہ ارکان پارلیمنٹ کے انحراف پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا

شیو سینا کے یو بی ٹی کے چھ ارکان پارلیمنٹ کے الگ ہونے اور شندے کے دھڑے میں شامل ہونے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ کل، 21 جولائی کو، شیوسینا یو بی ٹی کے وکیل نے فوری سماعت کی درخواست کی۔ چیف جسٹس نے انہیں یقین دلایا کہ کیس کو جلد سماعت کے…

Read More