سکم: لینڈ سلائیڈ کے باعث 7 افراد جاں بحق، میتھین بلاسٹ کے بعد سرنگ میں پھنسے تھے 27 مزدور

سکم کے نامچی ضلع میں ایک زیر تعمیر ٹنل (سرنگ) کے باہر لینڈ سلائیڈ  کے باعث تقریباً 27 مزدور اندر پھنس گئے تھے۔ پھنسے ہوئے مزدوروں کو باہر نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع تازہ ترین معلومات کے مطابق ضلع انتظامیہ نے 7 افراد کی موت کی…

Read More

اقتدار ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، جوابدہی ضرور طے کی جائے گی: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے پیر (20 جولائی) کو احتجاجی طلبہ پر لاٹھی چارج کیے جانے کے معاملہ پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے،…

Read More

سکم میں لینڈ سلائیڈنگ اور گیس کے اخراج کے بعد متعدد  مزدور سرنگ میں پھنسے

سکم کے نامچی ضلع میں کل یعنی  پیر کی دوپہر کو لینڈ سلائیڈنگ نے زیر تعمیر سڑک سرنگ کے دروازے کو بند کر دیا، جس سے کئی مزدور پھنس گئے۔ پولیس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ٹنل کے اندر گیس کا اخراج بھی شروع ہوا جس سے ریسکیو آپریشن مزید مشکل ہو گیا۔ پولیس…

Read More

وزیر اعظم مودی ہندوستانی تاریخ کے سب سے بڑے نوجوان مخالف وزیر اعظم ہیں: راہل گاندھی

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو احتجاجی طلبہ پر لاٹھی چارج اور تعلیمی نظام کے معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ ’’وزیر اعظم…

Read More

سونم وانگچک اسپتال میں، پھر بھی جنتر منتر پر ’پارلیمنٹ مارچ‘ کے لیے جمع ہوئی زبردست بھیڑ

تعلیمی نظام میں اصلاحات اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے جنتر منتر پر دھرنا دے رہے مظاہرین کے آج مجوزہ ’پارلیمنٹ مارچ‘ کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں پوری طرح تیار مستعد ہیں۔ آج سے پارلیمنٹ کا اجلاس بھی شروع ہو رہا ہے، اس لیے دہلی پولیس نے مارچ کی…

Read More

مانسون نے پھر پکڑی رفتار، دہلی میں موسلادھار بارش، پہاڑوں پر بھی آئندہ کچھ دنوں تک بارش کی پیشین گوئی

ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پہلے ہی 20 سے 23 جولائی کے درمیان دہلی-این سی آر میں بارش کا امکان ظاہر کیا تھا، اور پیر کی صبح دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش دیکھنے کو مل رہی…

Read More

بی جے پی نہیں چاہتی کہ مسلمانوں کے بچے تعلیم حاصل کریں، اسی لیے وہ جوہر یونیورسٹی کو منہدم کرنا چاہتی ہے: اویسی

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ہفتے کے روز سہارنپور دورے کے دوران جوہر یونیورسٹی کے معاملے پر اتر پردیش حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ صرف ایک یونیورسٹی کا معاملہ نہیں، بلکہ مسلم معاشرے…

Read More

راجوری میں شدید بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی داخل، بس اسٹینڈ بھی زیر آب

جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں مسلسل تیز بارش کے باعث سیلاب آ گیا ہے۔ دریا کا پانی طغیانی پر ہے، جس کے باعث کئی نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں میں تشویش بڑھ گئی ہے اور ضلع انتظامیہ نے احتیاط برتنے کی…

Read More

بلیا پولیس کی بڑی کارروائی، بین ریاستی گاڑی چور گروہ کے 5 ملزمان گرفتار

اتر پردیش کی بلیا پولیس نے ایک بین ریاستی گاڑی چور گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تصادم کے بعد 5 ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں ایک ملزم پولیس کی جوابی کارروائی میں زخمی ہو گیا۔ زخمی ملزم کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا اور معاملے میں مزید…

Read More

ترقی کی ضروریات کو جماعتی سیاست سے اوپر رکھنا چاہیے: منیش تیواری

کانگریس کے لوک سبھا رکن منیش تیواری نے کہا ہے کہ ترقی ان کی ترجیح رہی ہے اور اسے ہمیشہ پارٹی سیاست سے اوپر رکھا ہے اور آگے بھی ایسا ہی کرتے رہیں گے۔ منیش تیواری نے سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ ان کے علاقے میں کیے…

Read More