مدھیہ پردیش راجیہ سبھا انتخاب: کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن سپریم کورٹ پہنچیں، آج فیصلہ نہیں آیا تو…
راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف کانگریس لیڈر میناکشی نٹراجن سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے ریٹرننگ افسر (آر او) کے فیصلہ کو اعلیٰ ترین عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے فوراً کوئی جواب نہ ملنے پر کانگریس لیڈر نے سپریم کورٹ میں رِٹ عرضی داخل…