دہلی، اتر پردیش اور بہار میں بارش کا الرٹ، مہاراشٹر میں سیلاب کا خطرہ لاحق

محکمۂ موسمیات نے ملک کے کئی حصوں میں آئندہ 7 دنوں تک شدید ترین بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 2 فعال کم دباؤ والے علاقوں اور مانسون ٹرف کے اثرات کی وجہ سے شمالی، وسطی، مشرقی ہندوستان اور مغربی ساحلی علاقوں کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔…

Read More

تیج پرتاپ یادو کوکیا گرفتار

جن شکتی جنتا دل (جے جے ڈی) کے سربراہ تیج پرتاپ یادو کو پولیس نے کل رات دیر گئے یعنی25 جولائی کو پٹنہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں دیر شام سٹی سنٹرل مال سے حراست میں لیا گیا، پھر دیگھا تھانے اور پھر نوبت پور تھانے لے جایا گیا۔ انہیں دیر رات جج…

Read More

’سماعت کو بار بار ملتوی کرانا غیر مناسب، یہ عمل عدالت کے وقار کے خلاف ہے‘، الہ آباد ہائی کورٹ وکلاء پر برہم

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے مقدمات کی سماعت بار بار ملتوی کرانے اور بغیر کسی مناسب جواز کے کورٹ میں موجود نہیں رہنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کورٹ نے کہا ہے کہ یہ عمل وکالت کے پیشے کے وقار کو مجروح کرتا ہے۔ کورٹ نے کہا کہ کچھ معاملوں میں…

Read More

محمد علی جوہر یونیورسٹی تنازعہ: سماجوادی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کا وفد آج رامپور جائے گا

سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے رامپور کی محمد علی جوہر یونیورسٹی میں مجوزہ عمارتوں کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاجی مہم کو مزید تیز کر دیا ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اراکین پارلیمنٹ کا وفد ہفتے کے روز ضلع کا دورہ کرے گا، تاکہ صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔…

Read More

آبنائے ہرمز کے قریب ایل پی جی ٹینکر پر میزائل حملہ، 28 ہندوستانی تھے سوار، سفارت خانے نے جاری کیا بیان

ایران کے سمندری علاقے میں جمعہ (24 جولائی) کو ایک ایل پی جی (لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس) ٹینکر پر حملہ ہوا۔ جہاز پر سوار تمام 28 ہندوستانی ملاح محفوظ ہیں۔ تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ متعلقہ حکام کے ساتھ رابطے میں ہے اور پورے معاملے…

Read More

وزیر اعظم مودی نے انسٹا گرام پر ویڈیو جاری کیا، نوجوانوں کی محبت اور حمایت کی تعریف کی

وزیر اعظم نریندر مودی اب نوجوان مظاہرین سے براہ راست رابطہ کر رہے ہیں۔ انسٹا گرام پر بڑھتے ہوئے فالؤرزکو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نوجوانوں سے رابطہ کے لئے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کر رہے ہیں۔ جمعرات کی ویڈیو کے بعد، انہوں نے جمعہ کی رات دیر گئے ایک اور ویڈیو جاری کی۔ اس…

Read More

’دھرمیندر پردھان کو برخاست کر کے پارلیمنٹ آئیے‘، کانگریس صدر کھڑگے پی ایم مودی کے ویڈیو پیغام سے ناراض

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر وزیر اعظم نریندر مودی نے دیر رات ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکومت کی کوششوں اور اٹھائے جا رہے اقدامات کے بارے میں ملک کو معلومات فراہم کیں۔ اس میں انہوں نے کہا کہ پیپر لیک کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے…

Read More

’طلبا کے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک ہو رہا‘، سونیا گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر اٹھائے سوال

کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر تعلیمی نظام کو کمزور کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ طلبا صرف جوابدہی اور تعلیمی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن حکومت ان کے مطالبات پورے کرنے کی جگہ ایسا سلوک کر رہے…

Read More

دہلی یونیورسٹی نے طلبا اور اساتذہ کو ’جنتر منتر مظاہرہ‘ سے دور رہنے کی دی ہدایت، ایڈوائزری جاری

راجدھانی دہلی میں نیٹ پیپر لیک معاملے پر جاری احتجاج کے درمیان دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے طلبا اور اساتذہ کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یونیورسٹی نے جنتر منتر پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے دور رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اجتماعات میں شریک ہونے پر قانونی کارروائی…

Read More

پی ایم مودی کے ویڈیو پیغام پر راہل گاندھی اور جئے رام رمیش حملہ آور، وزیر تعلیم کی فوری برطرفی کا کیا مطالبہ

نیٹ-یو جی 2026 کے پیپر لیک اور طلبا کے احتجاج معاملے پر کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو ایک بار پھر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے پی ایم مودی سے دھرمیندر پردھان کو برطرف کرنے، طلبا پر…

Read More