آسام اسمبلی انتخاب: کانگریس نے جاری کی 23 امیدواروں پر مشتمل دوسری فہرست

آسام میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ پارٹی نے 23 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے، ساتھ ہی 15 سیٹیں اپنی اتحادی پارٹیوں کے لیے چھوڑ دی ہیں۔ اس سے قبل کانگریس 42 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے، اس طرح پارٹی…

Read More

دہلی میں خوشگوار ہوا موسم، کئی علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد گرمی سے ملی راحت

 شمالی ہندوستان میں شدید گرمی کے درمیان موسم نے اچانک کروٹ لی ہے۔ اتوار کو علی الصبح قومی راجدھانی دہلی کے کئی علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی ہے جس کے بعد دہلی کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہفتہ کے روز راجدھانی دہلی سمیت پنجاب اور اتر پردیش میں 15 مارچ…

Read More

امریکہ کے 4 بڑے ایئرپورٹ پر ایک گھنٹے تک بند رہیں فضائی خدمات، کیمیکل جیسی بدبو سے افراتفری کا ماحول

امریکہ میں جمعہ کی شام ایک عجیب واقعہ نے متعدد ہوائی اڈوں پر افراتفری کا ماحول پیدا کردیا۔ واشنگٹن ڈی سی اور اس کے آس پاس کے 4 بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں کو کچھ وقت کے لیے روکنا پڑا۔ بتایا گیا ہے کہ ائیر ٹریفک کنٹرول سینٹر میں شدید کیمیائی بدبو پھیلنے لگی جس…

Read More

این ایچ اے آئی نے بھی دیا جھٹکا، سالانہ ٹول پاس کردیا مہنگا، یکم اپریل سے نئے اصول نافذ

مختلف سامانوں پر مہنگائی کی مار کا درد برداشت کرنے والے لوگوں کو اب این ایچ اے آئی نے بھی جھٹکا دیا ہے۔ قومی شاہراہوں پر اکثر سفر کرنے والے گاڑی ڈرائیوروں کے لیے یکم اپریل 2026 سے سالانہ ٹول پاس مہنگا ہو جائے گا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی)…

Read More

ایران-اسرائیل کشیدگی: ہندوستان میں پھنسے غیر ملکی شہریوں کو راحت، ویزا میں 30 دن کی توسیع

ایران اور امریکہ-اسرائیل جنگ کی وجہ سے ہر کوئی پریشان ہے۔ اس جنگ کا اثر اب عام لوگوں پر بھی پڑنے لگا ہے۔ وہیں دوسری جانب اب بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگ دوسرے ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جنگ کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے بھی بڑا قدم اٹھایا…

Read More

سنبھل میں نماز جمعہ کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات، ایران کے حق میں مظاہروں پر پابندی

اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں واقع جامع مسجد میں رمضان کے آخری جمعہ کی نماز کے پیش نظر انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے ممکنہ ہجوم اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے بڑے پیمانے پر سکیورٹی بندوبست کر دیے ہیں اور مسجد کے اطراف کے…

Read More

’ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے قتل پر خاموشی کیوں؟‘ جے رام رمیش کا مودی حکومت سے سوال

کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کے معاملے پر مرکزی حکومت کی خاموشی کو لے کر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس…

Read More

امریکی ایندھن بردار طیارہ میزائل سے مار گرایا گیا، ایران کا دعویٰ؛ امریکہ کی تردید

ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں گرنے والا امریکی فضائیہ کا کے سی 135 ایندھن بردار طیارہ دراصل میزائل حملے میں مار گرایا گیا تھا۔ ایرانی فوج کے مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان کے حوالہ سے کہا گیا ہے کہ مغربی عراق میں موجود مزاحمتی گروپوں نے اس طیارے کو نشانہ بنایا۔…

Read More

فاروق عبداللہ پر جموں میں جان لیوا حملہ، شادی کی تقریب میں نزدیک سے چلائی گئی گولی، حملہ آور گرفتار

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر بدھ کی رات جموں میں جان لیوا حملہ کیا گیا۔ یہ واقع ایک شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا جب ان کے ساتھ ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ سرندر چودھری بھی موجود تھے۔ اس حملے میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ بال بال بچ گئے…

Read More

مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی عرضی، سپریم کورٹ میں آج سماعت

نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور ترنمول کانگریس کے متعدد رہنماؤں کی جانب سے دائر عرضی پر سپریم کورٹ میں منگل کو یعنی آج سماعت ہوگی۔ اس عرضی میں ریاست میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر عمل کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی…

Read More