چھتیس گڑھ میں ایل پی جی گیس بحران، افیون کی کاشت اور لاء اینڈ آرڈر پر کانگریس کا احتجاج، اسمبلی کا کیا گھیراؤ

اس دوران قومی جنرل سکریٹری اور چھتیس گڑھ کے انچارج سچن پائلٹ نے کہا کہ غریبوں، مزدوروں، محروموں، لاچاروں اور کمزوروں کی آواز بن کر راجدھانی میں اسمبلی کے گھیراؤ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے چھتیس گڑھ سمیت ملک بھر میں عوام کی آواز اٹھانے کا بیڑا اٹھایا…

Read More

آئی پیک ریڈ تنازعہ: ممتا بنرجی کے خلاف مبینہ مداخلت پر ای ڈی کی عرضی، سپریم کورٹ میں سماعت آج

نئی دہلی: سپریم کورٹ آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر اس اہم عرضی پر سماعت کرے گا جس میں مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر کولکاتا میں انڈین پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (آئی پیک) کے دفتر اور اس کے شریک بانی پرتیک جین کی رہائش گاہ پر تلاشی کے دوران مداخلت کا…

Read More

بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ نے دو مجرموں کی عرضی پر گجرات اور مہاراشٹر سے کیا جواب طلب

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں دو مجرموں کی جانب سے دائر خصوصی عرضی پر گجرات اور مہاراشٹر حکومتوں سے جواب طلب کر لیا ہے۔ یہ معاملہ 2002 میں گودھرا واقعہ کے بعد بھڑکنے والے فسادات سے جڑا ہوا ہے۔ مجرموں نے بامبے ہائی کورٹ کے…

Read More

راجیہ سبھا انتخابات 2026: 37 میں سے 21 نشستیں این ڈی اے کے نام، 16 انڈیا بلاک کے حصے میں

راجیہ سبھا انتخابات 2026 میں ملک بھر کی 37 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابی عمل میں این ڈی اے نے 21 نشستیں حاصل کیں جبکہ انڈیا بلاک کو 16 نشستیں ملیں۔ ان نتائج کے ساتھ ایوان بالا میں طاقت کا توازن واضح ہوا ہے، جہاں حکمراں اتحاد اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا…

Read More

ایل پی جی سے لدا ہندوستانی جہاز ’نندا دیوی‘ آج پہنچے گا گجرات کے کانڈلا بندرگاہ

قطر سے ایل پی جی لے کر روانہ ہونے والا ہندوستانی جہاز ’نندا دیوی‘ منگل کے روز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے گجرات کے کانڈلا بندرگاہ پہنچنے کی توقع ہے۔ اس سے ایک دن قبل ’شیوالک‘ نامی جہاز تقریباً 45 سے 46 ہزار ٹن ایل پی جی لے کر مندرا بندرگاہ پہنچ چکا ہے۔ ان…

Read More

ایل پی جی بحران: ریسترانوں میں لکڑی کے چولہے اور انڈکشن کا سہارا؛ کانگریس کا حکومت پر حملہ

ملک کے کئی حصوں کی طرح چھتیس گڑھ میں بھی ان دنوں رسوئی گیس کی شدید قلت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ گیس ایجنسیوں کے باہر صبح سے ہی لوگوں کی لمبی قطاریں لگ رہی ہیں لیکن گھنٹوں کے انتظار کے بعد بھی کئی لوگوں کو سلنڈر نہیں مل پا رہا ہے۔ بتایا جا رہا…

Read More

راجیہ سبھا کی 11 نشستوں کے لیے آج ووٹنگ، شام تک نتائج متوقع

راجیہ سبھا کی 11 نشستوں کے لیے آج بہار، اوڈیشہ اور ہریانہ میں ووٹنگ ہوگی اور امکان ہے کہ اسی شام نتائج بھی سامنے آ جائیں گے۔ اس بار ملک بھر میں راجیہ سبھا کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے، جن میں سے 26 امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے…

Read More

کیرالہ میں ایل ڈی ایف کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی آر جے ڈی، تیجسوی یادو کا اعلان

 الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے اتوار کو 5 ریاستوں کیرالہ، تمل ناڈو، مغربی بنگال، آسام اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد سیاسی پارٹیاں ووٹوں کی حمایت کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔ دریں اثنا راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے بھی…

Read More

اوڈیشہ: کٹک کے اسپتال کے آئی سی یو میں خوفناک آگ، دس مریض جاں بحق

اوڈیشہ کے شہر کٹک میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیر کی علی الصبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جب ٹراما کیئر آئی سی یو میں اچانک خوفناک آگ لگ گئی۔ اس سانحے میں کم از کم دس مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی دیگر مریض زخمی ہوگئے۔…

Read More

گیس بحران کے درمیان حکومت کا فیصلہ، پی این جی کنکشن رکھنے والوں کو اب نہیں ملے گی ایل پی جی

گھریلو گیس سپلائی کے موجودہ قوانین میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے پائپ سے سپلائی ہونے والی قدرتی گیس کنکشن والے گھروں کو سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر رکھنے یا حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ قدم ہفتے کو مغربی ایشیا میں جنگ کے سبب ایندھن کے حوالے سے پیدا ہوئے…

Read More