ممبئی میں ’مرضی کی موت‘ کی 40 درخواستیں زیر التوا، واضح اصول نہ ہونے کے سبب کشمکش میں بی ایم سی انتظامیہ
ممبئی میں ’یوتھنیشیا‘ (مرضی کی موت) کا معاملہ ایک بار پھر موضوع بحث بنا بن گیا ہے۔ حال ہی میں ہریش رانا کو سپریم کورٹ کے رہنما خطوط کے تحت مرضی کی موت کی اجازت ملی تھی جن کی بدھ کے روز آخری رسومات ادا کی گئیں۔ اس واقعہ کے بعد یہ بات سامنے آئی…