فراق کی شاعری نے اردو کو باوقار عاشق سے متعارف کرایا: ڈاکٹر خالد علوی

فراق نے اردو شاعری کو نیا عاشق دیا ہے۔ فراق کی غزل کے عاشق و معشوق کی بڑی نمایاں خصوصیات یہ ہیں کہ ان میں وقار پایا جاتا ہے جو ہماری چار سو سال کی روایت میں نئی چیز ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر خالد علوی نے غالب انسٹی ٹیوٹ کے منعقد کردہ سمینار…

Read More

’بی جے پی کتنی ہی کیچڑ پھیلا لے، اس کا کمل نہیں کھلے گا‘: اکھلیش یادو

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ راون نے بھی اپنی بہنوں کو بی جے پی کی طرح دھوکہ نہیں دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اتر پردیش حکومت رکشا بندھن پر خواتین کے لیے مفت بس سواری کے اپنے وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ دراصل، سماج وادی پارٹی…

Read More

انگلینڈ-پاکستان میچ کے درمیان عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، ناراض پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ سے ہٹنے کی دی دھمکی

لارڈس میں جمعرات سے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ شروع ہوا، جس کے پہلے دن براڈکاسٹر نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کیا۔ عمران اس وقت پاکستان واقع اڈیالہ جیل میں ہیں، جن کی صحت کو لے کر ان کے بیٹوں نے اس انٹرویو میں تشویش ظاہر کی اور کہا کہ…

Read More

دہلی ریس کلب پر بلڈوزر چلا

دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر چلا۔ مرکزی حکومت نے دہلی ریس کلب کی 53 ایکڑ زمین پر قبضہ کر لیا ہے۔ جس کے بعد کلب میں مسماری کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ یہ کلب تقریباً 100 سال پرانا ہے یہ کلب اور طویل عرصے سے گھوڑوں کی دوڑ کی میزبانی کر رہا…

Read More

دہلی میں سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 2,612 ہو گئی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران، دہلی میں سوائن فلو کے 166 کیسز کی تصدیق ہوئی، جس سے سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 2,612 ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق انفلوئنزا اے کے کیسز کی کل تعداد بھی بڑھ کر 3,300 ہو گئی ہے، جو بدھ یعنی 26…

Read More

نیپال میں گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کا خطرہ بڑھا، 47 جھیلوں سے کبھی بھی گرم ہو سکتا ہے موت کا بازار!

’انٹرنیشنل سنٹر فار انٹیگریٹیڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ‘ (آئی سی آئی ایم او ڈی) اور نیپال حکومت کے سائنسی جائزوں کے مطابق 47 گلیشیئر جھیلوں کو ’ممکنہ طور پر خطرناک گلیشیئر جھیلوں‘ (پی ڈی جی ایل ایس) کے طور پر نشان زد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ان جھیلوں سے کبھی بھی…

Read More

یوپی، بہار سمیت 14 ریاستوں میں الرٹ، 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

مانسون کے اثرات ملک کے بڑے حصے میں نظر آ رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 27 اگست کو اتر پردیش اور بہار سمیت 14 ریاستوں میں شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق کچھ علاقوں میں 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی…

Read More

ممبئی کی عوام کو لگنے والا ہے جھٹکا، یکم ستمبر سے مہنگا ہو جائے گا ٹیکسی-آٹو کا سفر

ممبئی اور آس پاس کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے سفر ایک بار پھر مہنگا ہونے جا رہا ہے۔ یکم ستمبر 2026 سے ممبئی، تھانے، نوی ممبئی، پال گھر اور پورے ممبئی میٹروپولیٹن ریجن میں آٹو رکشہ اور کالی پیلی ٹیکسیوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ کرایہ کی نئی شرحیں…

Read More

گلوکار انکت بالیان کو جم سے نکلتے ہی بیس گولیاں ماری گئیں، قاتلوں کی گرفتاری کے لئے دھرنا

بتایا جا رہا ہے کہ بدمعاشوں نے انکت کو تقریباً بیس گولیاں ماری گئیں اور مبینہ طور  انکت بالیان کے سر میں گولی لگی تھی۔ہریانوی میوزک انڈسٹری سے ایک انتہائی افسوسناک اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ اپنے سپر ہٹ گانے ’’بھری کورٹ میں گولی ماریں گے میری جان‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے…

Read More

ہماچل پردیش کے شملہ اور چمبا میں علی الصبح زلزلہ سے لوگوں میں دہشت، اروناچل میں بھی ڈولی زمین

ہماچل پردیش کے شملہ اور چمبا میں بدھ کی علی الصبح زلزلہ کے جھٹکوں نے لوگوں میں دہشت کا ماحول پیدا کر دیا۔ چمبا میں تو زلزلہ کے جھٹکے زیادہ زوردار نہیں تھے، لیکن شملہ میں تیز جھٹکوں کے سبب کئی لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل گئے۔ زلزلہ ایسے وقت میں آیا جب…

Read More