امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 39 نوزائیدہ کا جاری تھا علاج، 3 بچوں کی موت

مہاراشٹر کے امراوتی میں 24 اگست بروز پیر علی الصبح تقریباً 3.30 بجے ایک سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ پیش آیا۔ امراوتی میں واقع سرکاری اسپتال برائے خواتین کے نوزائیدہ وارڈ میں آگ لگنے سے 3 نوائیدہ کی جھلس کر موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں 6 بچے زخمی بھی ہوئے…

Read More

’ایف ایس ایس اے آئی‘ کی کارروائی، بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت، 5 اسٹار ہوٹلوں اور ریستوراں کو نوٹس جاری

فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) نے بڑے فوڈ برانڈز پر شکنجہ سخت کر دیا ہے۔ ’ایف ایس ایس اے آئی‘ نے حالیہ مہینوں میں گمراہ کن اشتہارات، غلط دعووں اور لیبل سے متعلق ضوابط کی پابندی نہ کرنے پر نیسلے انڈیا، پیپسیکو اور کوکا کولا انڈیا سمیت غذائی…

Read More

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں صبح صبح ہوئی بارش

مانسون دہلی-این سی آر میں پوری طرح سے سرگرم ہے۔ اتوار یعنی آج صبح ہلکی سے درمیانی بارش نے موسم کو بدل کر رکھ دیا۔ یہ بارش  درجہ حرارت میں کمی لائی ہے، جس سے گرمی سے انتہائی ضروری راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ راحت آئندہ چند روز تک جاری رہے گی،…

Read More

ممبئی: گنیش آگمن کی تقریبات کے دوران مورتی گرنے سے دو افراد ہلاک

ممبئی کے بھولیشور علاقے میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ہفتہ کی رات گنیش آگمن کی تقریبات کے دوران “بھولیشور چا راجہ” کی مورتی گر گئی۔ دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 5 اور 7 سال کی دو بچیاں بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ بھولیشور…

Read More

کوٹا، دہرادون اور پریاگ راج کے بعد آج پونے میں راہل گاندھی کا ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام، لاکھوں طلبہ کی شرکت متوقع

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی ہفتہ یعنی آج مہاراشٹر کے پونے میں ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام میں طلبہ سے ہم کلام ہوں گے۔ یہ اس مہم کا چوتھا بڑا پروگرام ہے۔ اس سے قبل راہل گاندھی کوٹا، دہرادون اور پریاگ راج میں طلبہ سے گفتگو کر چکے ہیں۔…

Read More

تلنگانہ: دوا ساز کمپنی کے ری ایکٹر میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک، 9 زخمی

تلنگانہ کے یادادری بھونگیری ضلع کے ایک فارما کمپنی میں ری ایکٹر پھٹنے کے سبب پیش آئے حادثے میں2 مزدوروں کی موت ہو گئی اور 9 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں 10 مزدور کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق…

Read More

وشاکھاپٹنم میں برکس نوجوانوں اور کھیل کے وزراء کا 2 روزہ اجلاس ہوگا

ہندوستان اپنی برکس صدارت 2026 کے تحت ہفتہ (22 اگست) سے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں برکس نوجوانوں اور کھیل کے وزراء کے اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔ 2 روز تک جاری رہنے والے ان اجلاسوں میں برکس کے تمام 11 رکن ممالک کے وزراء اور وفود کے سربراہان شرکت کریں گے۔ ان اجلاسوں کا…

Read More

بیٹے کو خودکشی کرنے سے روکنے کی کوشش میں باپ  پہاڑ سے پھسل گیا، ماں نے بھی چھلانگ لگا دی، تینوں ہلاک

مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاج نگر شہر کے تیسگاؤں علاقے میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ باپ کی ڈانٹ سے ناراض 18 سالہ بیٹا خودکشی کے ارادے سے پہاڑ پر پہنچ گیا تھا۔ باپ اسے بچانے کی کوشش میں گر پڑا، اور ماں،…

Read More

اتر پردیش اور بہار میں مانسون ہوا خطرناک، ہماچل سے کیرالہ تک 23 ریاستوں میں آندھی و بارش کی وارننگ

ہندوستان کے بڑے حصے میں مانسون والی بارش اور ہواؤں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 21 اگست کے لیے اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ملک کی تقریباً 23 ریاستوں میں موسلادھار بارش، آسمانی بجلی اور تیز آندھی کی سنگین وارننگ جاری کی…

Read More

مدھیہ پردیش کے اجین میں سوائن فلو سے 62 سالہ خاتون کی موت، اسپتال کو نوٹس جاری

مدھیہ پردیش کے اجین میں 62 سالہ خاتون کی سوائن فلو (ایچ1این1) کے علاج کے دوران موت ہو گئی ہے۔ سردی، کھانسی کے ساتھ ساتھ سانس لینے میں تکلیف ہونے پر خاتون کو اندور واقع پرائیویٹ اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں تقریباً 16 دنوں تک رکھا گیا تھا۔ اسپتال سے واپس آنے کے بعد 19…

Read More