رام مندر نذرانہ چوری معاملہ: اتر پردیش حکومت نے ایس آئی ٹی کی حتمی رپورٹ ٹرسٹ کو سونپی

ایودھیا رام مندر نذرانہ چوری معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اتر پردیش کے محکمہ داخلہ نے ’شری رام جنم بھومی مندر تیرتھ چھیتر ٹرسٹ‘ کو ضروری کارروائی کے ساتھ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی فائنل رپورٹ سونپ دی ہے۔ اس معاملے میں سپریم کورٹ کی مداخلت سے قبل تشکیل دی گئی…

Read More

ہماچل پردیش: وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے صنعتی پارکوں کی جلد منظوری کے لیے مرکز سے مطالبہ کیا

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے پیر (17 اگست) کو نئی دہلی میں منعقدہ نیشنل انڈسٹریل کوریڈور ڈیولپمنٹ اینڈ امپلیمینٹیشن ٹرسٹ (این آئی سی ڈی آئی ٹی) کی اعلیٰ نگرانی اتھارٹی کی تیسری میٹنگ میں ورچوئل طور پر شرکت کی۔ میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور نرملا سیتا رمن نے…

Read More

دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر پر پی ایچ ڈی اسکالر کا حملہ، پی ایچ ڈی اسکالر معطل

دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء کے ایک پروفیسر پر پی ایچ ڈی اسکالر نے حملہ کیا۔ یہ واقعہ صبح تقریباً 10:30 بجے امنگ بھون میں پیش آیا، ملزم طالب علم کی شناخت شبھم سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جو 2024-25 سیشن کے فیز II میں قانون کی فیکلٹی میں پی ایچ ڈی…

Read More

تنظیم میں خدمت اور تعاون کا یہ موقع میرے لیے وفاداری اور لگن کا معاملہ ہے: اسمرتی ایرانی

بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین نے کل یعنی17 اگست کو اپنی نئی ٹیم کا اعلان کیا۔ سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو جنرل سکریٹری بنا کر تنظیم کے اندر ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اسمرتی ایرانی نے قومی تنظیم میں اہم ذمہ داری کے لیے بی جے پی ہائی کمان…

Read More

آج سے مردم شماری کا آغاز، آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

’ہندوستانی مردم شماری 2027‘ کا اہم مرحلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ پیر کے روز مرکز کے زیر انتظام ریاست لداخ اور جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے علاقوں میں یہ سلسلہ ’سیلف اینومریشن‘ (خود اپنی جانکاری درج کرنا) سے شروع ہوگا۔ وزارت داخلہ نے ان 40 سوالات کی فہرست پہلے…

Read More

یو جی سی-نیٹ: ’این ٹی اے کی غلطی کی سزا طلبا کیوں بھگتیں؟‘ 3 مضامین کے امتحانات منسوخ ہونے پر کانگریس کا سوال

’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) نے یو جی سی-نیٹ کے 3 موضوعات کا امتحان منسوخ کرنے اور دوبارہ یہ امتحان ستمبر ماہ میں لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس تعلق سے کانگریس نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ آخر این ٹی اے کی غلطی کی سزا طلبا…

Read More

جموں و کشمیر سے تمل ناڈو تک بارش بنی مصیبت، آسام و اڈیشہ میں سیلاب سے تباہی

ہندوستان کے کئی حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے باعث کہیں سیلاب جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں تو کہیں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں شدید بارش کے بعد دریاؤں اور ندی نالوں کی سطح آب تیزی سے بڑھی ہے۔ اڈیشہ کے میوربھنج…

Read More

لکھی سرائے کے مشہور ’اشوک دھام مندر‘ میں اچانک بھگدڑ نے 7 عقیدتمندوں کو لی جان، کئی زخمی

بہار کے لکھی سرائے واقع مشہور ’اشوک دھام مندر‘ میں آج صبح دردناک حادثہ پیش آیا۔ ساون کے تیسرے سوموار پر بھگوان شیو کے ’جلابھشیک‘ کے لیے پہنچے ہزاروں کی تعداد میں عقیدتمند پہنچے ہوئے تھے۔ اسی دوران بجلی کا تار گرنے سے عقیدتمندوں میں زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں کم از کم…

Read More

مغربی بنگال: سابق ڈپٹی اسپیکر آشیش بنرجی کی لاش دفتر سے برآمد، پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجی گئی

مغربی بنگال کے سینئر سیاست داں اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سابق رکن اسمبلی آشیش بنرجی کی لاش اتوار کے روز بیر بھوم ضلع کے رام پورہاٹ میں واقع ان کی رہائش گاہ کے دفتر سے برآمد ہوئی۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم…

Read More

22 ریاستوں میں مانسون کا الرٹ! ہماچل میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، یوپی، بنگال اور کیرلم میں شدید بارش

ملک بھر میں مانسون نے ایک بار پھر انتہائی شدت اختیار کر لی ہے۔ مانسون کی یہ سرگرمی کہیں راحت بخش بارش لے کر آ رہی ہے تو کہیں معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 16 اگست کے لیے ملک کی 22 سے زائد ریاستوں…

Read More