آج پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آخری دن، حد بندی اور ایف سی آر اے ترمیمی بل اب بھی زیر التوا

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہوا تھا اور طے شدہ پروگرام کے مطابق جمعرات (13 اگست 2026) کو ختم ہو رہا ہے۔ لوک سبھا کے سرکاری کیلنڈر میں اس اجلاس کے لیے مجموعی طور پر 19 نشستیں رکھی گئی تھیں۔ اس پورے اجلاس میں حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان کئی معاملوں…

Read More

دہلی میں مزید 5 دنوں تک ہوگی بارش، یوپی-بہار سے کرناٹک تک الرٹ

مانسون کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میدانی علاقوں سے لے کر پہاڑوں تک شدید بارش ہو رہی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے معاملے بڑھ گئے ہیں، جبکہ کئی ریاستوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اگست کے…

Read More

ہلدوانی میں کھڑگے کی ریلی کے بعد اسٹیج کا کیا گیا ’شدھی کرن‘، کانگریس نے کارروائی کا کیا مطالبہ

اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں کانگریس کی ’وجے شنکھ ناد ریلی‘ میں پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے جس اسٹیج سے عوام سے خطاب کیا، اس کے ’شدھی کرن‘ (پاک کرنے کا عمل) کو لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ ہندو تنظیموں نے اس اسٹیج پر پوجا پاٹھ کر کے تطہیر کا عمل انجام دیا، جس…

Read More

صبح سویرے لداخ میں آئے زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈالا، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.5 درج

کچھ دنوں قبل ہی کولمبیا میں آئے 7.4 شدت کے زلزلہ نے زبردست تباہی مچائی، اور اب آج صبح سویرے ہندوستان کے لداخ میں زلزلہ نے لوگوں کو خوف و دہشت میں مبتلا کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی الصبح لداخ کے لیہہ میں زلزلہ کا شدید جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل…

Read More

غازی آباد اور جیور کے درمیان ریپڈ میٹرو اسٹیشن بنائے جائیں گے

غازی آباد-جیور نمو بھارت ریجنل ریپڈٹرانزٹ سسٹم کوریڈور کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ این سی آر ٹی سی نے 72.44 کلومیٹر طویل غازی آباد-جیور کوریڈور پر بننے والے اسٹیشنوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔اس راہداری پر غازی آباد، گریٹر نوئیڈا، اور نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ جیسے اسٹیشنوں کی تجویز ہے۔ این…

Read More

ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقہ میں لینڈسلائیڈنگ سے 2 لوگوں کی موت، کم و بیش 8 افراد ملبہ میں دبے

ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقہ میں آج علی الصبح لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کی زد میں آکر کئی لوگ ملبے میں دب گئے۔ پولیس نے بتایا کہ 2 لوگوں کی لاشیں ملبہ سے نکالی جا چکی ہیں اور کم و بیش 8 افراد اب بھی پھنسے ہو سکتے ہیں۔ راحت اور بچاؤ…

Read More

سرکاری خزانہ ہوا مالا مال! 10 اگست تک ہندوستان کا نیٹ ڈائریکٹ کلیکشن 8.11 لاکھ کروڑ روپے کے پار پہنچا

رواں مالی سال میں 10 اگست تک ہندوستان کا نیٹ ڈائریکٹ ٹیکس کلیکشن سالانہ بنیاد پر 23 فیصد بڑھ کر 8.11 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ سنٹرل ڈائریکٹ ٹیکس بورڈ (سی بی ڈی ٹی) کی جانب سے جاری یہ اعداد و شمار ملک میں بڑھتی ہوئی اقتصادی سرگرمیوں، مضبوط کارپوریٹ آمدنی اور…

Read More

دہلی میں 17 اگست تک بارش سے نہیں ملے گی راحت، یوپی و مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں آئی ایم ڈی کا الرٹ

ملک بھر میں ان دنوں مانسون نے تباہناک شکل اختیار کر رکھی ہے۔ بیشتر ریاستوں میں موسلادھار بارش دیکھنے کو مل رہی ہے، جس کی وجہ سے کئی شہروں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر میں بارش کا پانی آفت بن کر…

Read More

مکہ دفاعی معاہدہ: اپنے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا ہندستان

ہندستان نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پر محتاط اور متوازن ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندستان اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنے کے لیے پوری طرح سے پرعزم ہے اور اس سمت میں تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا مغربی ایشیا کی صورتحال کے بارے میں ہندستان نے…

Read More

دہلی-این سی آر میں آج شدید بارش کا الرٹ، آسام میں حالات اب بھی تشویش ناک، کئی ریاستوں میں مانسون رہے گا سرگرم

ملک کے مختلف حصوں میں مانسون مکمل طور پر سرگرم ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کے روز شمالی، وسطی، مشرقی، شمال مشرقی، مغربی اور جنوبی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔ ’ٹرف لائن‘ پر جنوب کی جانب حرکت مانسون کی ہواؤں کو مضبوط کرتی ہے اور ملک…

Read More