لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے اب تک 70 مقامات پر دھنسے، دھاندلی کے خلاف پی آئی ایل داخل
لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے مسلسل سرخیوں میں ہے۔ اب تک تقریباً 65 سے 70 مقامات پر سڑک دھنسنے کے معاملات سامنے آ چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں سڑک دھنسنے کے بعد سے اس ایکسپریس وے پر ٹول ختم کر دیا گیا تھا۔ ٹول ختم ہونے کے بعد گاڑیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا تھا۔ اب…