چھوٹے بھائی ابان کے جنازے میں شامل ہوں گے علی اور عمر، جیل سے سخت سیکورٹی میں پہنچیں گے پریاگ راج

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے چھوٹے بیٹے ابان کی سڑک حادثے میں موت کے بعد اس کے جنازے اور تدفین کے عمل میں شامل ہونے کے لیے لیے جیل مین بند اس کے دونوں بھائیوں کو پریاگ راج لایا جائے گا۔ علی احمد اور عمر احمد کی پیرول منظور کر لی گئی ہے۔ ہندی…

Read More

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، محکمۂ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور ہفتے کے روز بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ ہندوستان کے محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے شمال مغربی، وسطی، مشرقی، شمال مشرقی، مغربی اور جزیرہ نما علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعہ کی رات جاری آئی…

Read More

سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل گنیش کی موت

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی باندرہ میں واقع رہائش گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران ہی موت ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ کے مطابق ممبئی پولیس کے سینئر آفیسر نے کانسٹیبل کی شناخت کر دی ہے۔ کانسٹبیل کی شناخت 41 سالہ گنیش کے…

Read More

کرناٹک حکومت سماجی و اقتصادی سروے نافذ کرنے کے لیے پرعزم: وزیر اعلیٰ شیوکمار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ کانگریس حکومت نے ریاست میں سماجی و اقتصادی سروے کرایا ہے اور حکومت اسے نافذ کر کے سماجی انصاف کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جمعہ (7 جولائی) کو بنگلورو کے گیان جیوتی آڈیٹوریم میں ’راشٹریہ او بی سی مہاسنگھ‘…

Read More

40 سال پرانے ’بوفورس کیس‘ کا باب پوری طرح ہوا بند، سپریم کورٹ نے آخری عرضی بھی خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بوفورس رشوت معاملہ سے متعلق آخری عرضی کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تقریباً 40 سال پرانے اس سرخیوں میں رہنے والے مقدمہ میں قانونی کارروائی مکمل طور پر ختم ہو گئی ہے۔ جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس کے ونود چندرن پر مشتمل بنچ نے ایڈووکیٹ اجے…

Read More

’بی جے پی میں آپ کے پسندیدہ لیڈر کون ہیں؟‘ جین-زی کے سوال کا راہل گاندھی نے مسکراتے ہوئے دیا جواب

راہل گاندھی بی جے پی اور اس کے لیڈران کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ حالانکہ اب انھوں نے جین-زی کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بی جے پی میں اپنے پسندیدہ لیڈر کا انکشاف کیا ہے۔ دراصل راہل گاندھی نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ’آسک می اینی تھنگ‘ (مجھ سے کچھ بھی…

Read More

دہلی سے بہار تک آج آندھی اور بارش کا الرٹ، ہماچل اور کیرلم میں ندیوں کی طغیانی جاری

دہلی-این سی آر سمیت پورے ملک میں مانسون نے ایک بار پھر بھیانک رخ اختیار کر لیا ہے۔ جموں و کشمیر سے لے کر کیرلم اور مغربی بنگال تک مسلسل ہونے والی موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے ڈیلی بلیٹن کے مطابق 7…

Read More

’کانوڑیوں کے راستہ پر جانے سے پرہیز کریں، بلاضرورت باہر نہ نکلیں‘، دارالعلوم دیوبند نے طلبا کے لیے جاری کی ایڈوائزری

اس وقت ہندوستان میں ’کانوڑ یاترا‘ زوروں پر ہے۔ کانوڑ یاترا کے دوران کئی مقامات سے تصادم کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ کہیں کانوڑیوں نے پولیس کی پٹائی کی ہے، تو کہیں اسٹوڈنٹس کی گاڑی پر کانوڑیوں نے حملہ کیا ہے۔ کانوڑ یاترا کی وجہ سے کئی مقامات پر ٹریفک جام کا بھی سامنا…

Read More

اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت، وزیر اعلیٰ کا اظہارِ غم

اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جہاں نگر کوتوالی مہولی علاقہ میں ایک خستہ حال مکان اچانک بھربھرا کر منہدم ہو گیا۔ اس حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک نوجوان زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا…

Read More

دہلی میں صبح سویرے بارش سے معمولات زندگی درہم برہم، اترپردیش سے بنگال تک الرٹ

اس وقت پورے ملک میں مانسون فعال ہے، جس کی وجہ سے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے۔ راجدھانی دہلی سے لے کر پورے شمالی ہندوستان میں ہفتے کے آغاز سے ہی بارش ہو رہی ہے۔ پہاڑی ریاستوں میں شدید بارش کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہیں۔ کیرالہ سے لے…

Read More