تیل، دالوں سے لے کر دودھ اور چینی تک ننانوے فیصد راشن اشیاء ہوئی مہنگی
سال 2026 کے دوسرے مہینے میں ہی دنیا نے ایک ایسی تباہی دیکھی جس کے اثرات ابھی تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔ فروری میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ چھڑ گئی جس کے اثرات پوری دنیا نے محسوس کئے۔ خاص طور پر ہندوستان میں ہر چیز کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ گزشتہ پانچ ماہ…