طبی شعبے میں تاریخی کامیابی: صفدرجنگ اسپتال میں ہوئی دنیا کی پہلی روبوٹک اے وی والو ریپلیسمنٹ سرجری

نئی دہلی میں واقع وی ایم ایم سی اور صفدر جنگ اسپتال کے ڈاکٹروں نے دنیا میں پہلی بار ایک انتہائی نایاب پیدائشی دل کی بیماری میں مبتلا بالغ مریض کا روبوٹک تکنیک سے کامیاب آپریشن کیا ہے۔ اس کامیابی کو عالمی طبی دنیا میں ایک تاریخی قدم مانا جا رہا ہے۔ اسپتال کی ڈائریکٹر…

Read More

روس کی راجدھانی ماسکو میں بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

روس کی راجدھانی ماسکو کے وسط میں واقع ایک ریستوران میں ہفتے کے روز ہونے والے دھماکے میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’آر آئی اے نوووستی‘ کی رپورٹ کے مطابق اس دھماکے میں کم از کم 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تحقیقاتی اہلکار، فرانزک ماہرین اور…

Read More

ہماچل پردیش: وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو آفات سے متاثرہ علاقوں میں پہنچے، عوام کے مسائل سنے اور صورتحال کا جائزہ لیا

ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے ہفتہ (یکم اگست) کو چمبا ضلع کے آفات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے متاثرہ علاقوں کا زمینی معائنہ کیا، لوگوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے…

Read More

وزیر اعظم مودی خودکشی کرنے والے طلباء سے کون معافی مانگے گا؟: امت ٹھاکرے

جنتر منتر پر احتجاج کے دوران وزیر اعظم کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے طلباء کو معاف کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویڈیو پیغام کے بعد اب سیاست تیز ہو گئی ہے۔ ایم این ایس لیڈر امت ٹھاکرے نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے جواب دیا۔ انہوں نے نیٹ پیپر لیک…

Read More

گجرات سے لے کر کشمیر تک موسلادھار بارش سے حالات مزید خراب!

موسلا دھار بارش نے گجرات، جموں و کشمیر اور مہاراشٹر میں معمولات زندگی کو مکمل طور پر درہم برہم کر دیا ہے۔ بستیوں میں سیلاب آ گیا ہے، اور لینڈ سلائیڈنگ نے سڑکیں بند کر دی ہیں۔ حکام لوگوں کو نکالنے کے لیے انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، کیرالہ کے 12 اضلاع کے…

Read More

کمرشیل ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں تخفیف، گھریلو صارفین کو نہیں ملی راحت

مرکزی حکومت نے 19 کلو گرام والے کمرشیل ’ایل پی جی‘ سلنڈروں کی قیمتوں میں 200 روپے کی تخفیف کی ہے۔ نئی قیمتیں ہفتے کے روز سے نافذ ہو گئی ہیں۔ حالانکہ گھریلو صارفین کو فی الحال کوئی راحت نہیں دی گئی ہے۔ کیوں کہ 14.2 کلو گرام والے گھریلو ایل پی جی سلنڈروں کی…

Read More

سیلاب کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں اب تک 82 اموات، کشمیر اور گجرات کے کئی علاقے زیر آب

آسام سے لے کر کشمیر تک سیلاب اور شدید بارش کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ گجرات کے کئی علاقے شدید بارش ہونے کے بعد زیر آب آ گئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے سب سے زیادہ تباہی آسام میں ہوئی ہے۔ جہاں جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ خبر کے مطابق آسام…

Read More

مچھروں کو بھگانے والی روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ!

مانسون  کے موسم میں مچھروں اور چھوٹے کیڑوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں، مچھروں اور کیڑوں کو بھگانے والی مصنوعات کی مانگ میں بھی نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے۔ تاہم جب ان مصنوعات کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں تو یہ عوام کے لیے پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔…

Read More

وزیر اعظم مودی نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے نو منتخب وزیر اعظم اینڈی برنہم سے فون پر بات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ بات چیت کا بنیادی مرکز ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ وزیر اعظم مودی نے اینڈی برنہم کے ساتھ اپنی بات چیت کی…

Read More