دہلی فسادات: عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین سمیت پانچ مجرم قرار، چھہ بری

عآپ یعنی عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین اور چار دیگر کو 2020 کے دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد انکت شرما کے بھائی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مجرموں…

Read More

نشی کانت دوبے اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر نشی کانت دوبے اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ نشی کانت دوبے نے سماج وادی ایڈووکیٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر کے کے پال کی طرف سے بھیجے گئے قانونی نوٹس کے جواب…

Read More

شیئر بازار کھلتے ہی تباہی کا منظر، امریکہ-ایران جنگ سے بکھر گئے کئی بڑے اسٹاکس

پیر کے روز شیئر بازار کھلتے ہی افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ اس بڑی گراوٹ کے اشارے پہلے سے ہی ایشیائی بازاروں سے مل رہے ہیں، جو مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان شدت اختیار کر چکی جنگ کے سبب بکھرے ہوئے نظر آئے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا…

Read More

دہلی میں پھر شدید گرمی اور حبس کا عالم، ملک کی دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم؟

راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر شدید گرمی اور حبس نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 6 دنوں تک دہلی میں بارش نہیں ہوگی، جس کی وجہ سے شدید گرمی کا احساس ہوگا۔ تیز دھوپ اور درجۂ حرارت بڑھنے سے دن کے ساتھ ساتھ رات میں بھی…

Read More

وادیٔ کشمیر میں علی الصبح زلزلہ نے لوگوں کو نیند سے کیا بیدار، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.6 درج

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پیر کی علی الصبح زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، لیکن اس نے کئی لوگوں کو نیند سے بیدار کر دیا۔ نیشنل سینٹر فار سسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 درج کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ رات تقریباً 2 بجے…

Read More

منموہن سنگھ نے الیکشن کمیشن کو کیوں کہا کہ ’اگر ہم اسے کھو دیتے ہیں تو سب کچھ کھودیتے ہیں‘

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ  نے چیف الیکشن کمشنر سے 2012 میں یو پی انتخابات کے دوران کہا تھا کہ ’’ میں خود کشی کر لوں گا‘‘۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے یہ بھی قریشی سے کہا کہ الیکشن کمیشن نہ صرف ہندوستان کا فخر ہے بلکہ ملک کی جمہوریت کی روح ہے اور اگر…

Read More

دتیا ضمنی انتخاب: کانگریس نے سابق رکن اسمبلی گھنشیام سنگھ کو بنایا امیدوار

مدھیہ پردیش اسمبلی کی دتیا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے کانگریس نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے دتیا اسمبلی سیٹ سے سابق رکن اسمبلی گھنشیام سنگھ کی امیدواری…

Read More

بھیلواڑہ: چھہ دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت، اسپتال کے او ٹی میں پائے گئے خطرناک بیکٹیریا

بھیلواڑہ کا سب سے بڑا مہاتما گاندھی چکتسالیہ (اسپتال) سنگین جانچ پڑتال کے دائرے میں ہے۔ گزشتہ چھہ دنوں میں مسلسل پانچ حاملہ خواتین کی موت ہوئی ہے۔ ان اموات میں سب سے چونکا دینے والا انکشاف یہ ہے کہ اسپتال کے آپریشن تھیٹر (او ٹی) کے نمونے لینے کی رپورٹ میں خطرناک بیکٹیریا کے…

Read More

ممتا بنرجی کو بڑا دھچکا، قریبی ساتھی باغی دھڑے میں شامل

مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈر اور ترنمول  کے باغی رکن اسمبلی رتبرتا بنرجی نے اپنے دھڑے کے لیے ضلعی صدور کا تقرر کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کل یعنی 11 جولائی کو کیا۔ انہوں نے سابق ٹی ایم سی لیڈر انوبرت منڈل کو بیر بھوم ضلع کا صدر مقرر کیا ہے۔ انوبرت منڈل مغربی…

Read More

دہلی، یوپی اور بہار میں شدید بارش کا الرٹ، اتراکھنڈ میں سیلاب کا خطرہ

ملک بھر میں مانسون سرگرم ہو گیا ہے۔ آج دہلی سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے دہلی-این سی آر، اترپردیش اور دیگر کئی ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو گرمی سے کافی راحت ملی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج…

Read More