سپریم کورٹ کا ونتارا کے خلاف تحقیقات دوبارہ کھولنے سے انکار
جنگلی حیات کے بچاؤ، بحالی اور تحفظ سے متعلق ریلائنس انڈسٹریز گروپ کے گجرات میں قائم منفرد ونتارا کمپلیکس کے خلاف معاملہ دوبارہ کھولنے کی درخواست مسترد کیے جانے کا ونتارا نے خیرمقدم کیا ہے۔ ونتارا کے سی ای او ووان کارانی نے جمعہ کو کہاکہ ’’یہ فیصلہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمارا کام درست…