جے پور میں وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے کے دوران مچی افراتفری، تیز رفتار بس نے 8 کاروں کو ماری ٹکر

راجستھان کی راجدھانی جے پور میں وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما کے قافلے کے گزرنے سے قبل ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ سیکر روڈ کے ہرماڑہ علاقے میں ٹریفک روکے جانے کے دوران ایک تیز رفتار سلیپر بس کھڑی گاڑیوں کی قطار میں جا گھسی۔ حادثے میں بس نے پیچھے سے ایک کے بعد…

Read More

بھوپال: ٹویشا شرما موت معاملہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس، کل ہوگی سماعت

بھوپال کے مشہور ٹویشا شرما موت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ اب چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں 3 ججوں کی بنچ پیر (25 مئی) کو سماعت کرے گی۔ ٹویشا کے اہل خانہ نے موت کے لیے بیٹی کے شوہر سمرتھ سنگھ اور سسرال والوں کو ذمہ دار…

Read More

دہلی کو بوندا باندی سے نہیں ملی راحت، آگ کی بھٹی بنا مشرقی ہندوستان، گرم لہر کے لیے الرٹ جاری

بوندا باندی کے باوجود ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور دہلی-این سی آر کو چلچلاتی گرمی سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ پنجاب سے اتر پردیش اور راجستھان سے مشرقی ہندوستان تک شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اتر پردیش میں سورج گویا آگ برسا رہا ہے۔ اترپردیش کے باندہ اور پریاگ راج میں زیادہ سے زیادہ درجہ…

Read More

دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے دہلی کے پرانے جم خانہ کلب کو اپنے ہاتھوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صفدر جنگ روڈ پر واقع ہے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے بالکل قریب سمجھا جاتا ہے، جم خانہ کلب ایک پرانا اور باوقار کلب ہے جو برطانوی دور کا…

Read More

یوپی کے بارہ بنکی میں پیش آیا دردناک حادثہ، تیز رفتار ڈمپر نے گھر کے باہر سو رہے خاندان کو کچلا، والد سمیت 3 بچوں کی موت

اتر پردیش کے بارہ بنکی میں جمعہ کی دیر رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ فتح پور تھانہ علاقے کے فتح پور-محمود آباد روڈ پر واقع جھانسا گاؤں میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے سڑک کنارے سو رہے ایک خاندان کو کچل دیا۔ اس حادثے میں والد اور 3 بچوں کی موت ہو گئی،…

Read More

آسمان سے برس رہی ’آگ‘ کے دوران دہلی-این سی آر میں اچانک موسم تبدیل، مختلف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی سے ملی بڑی راحت

گزشتہ کئی روز سے آسمان سے برس ’آگ‘ کے درمیان دہلی-این سی آر میں موسم اچانک بدل گیا ہے۔ دہلی اور گروگرام سمیت این سی آر کے کئی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش ہورہی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے سے لوگوں کو گرمی سے بڑی راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات…

Read More

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو پہنچے کولکاتہ، وزیر اعظم نریندر مودی سے کریں گے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو ہندوستان کے دورے پر پہنچ چکے ہیں۔ روبیو کا طیارہ صبح کولکاتہ ایئرپورٹ پر اترا۔ ایئرپورٹ پر ہندوستان میں امریکہ کے سفیر سرجیو گور نے ان کا استقبال کیا۔ روبیو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے ساتھ ساتھ کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ سرجیو گور نے سوشل میڈیا…

Read More

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے ہوا مہنگا

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ ہفتہ کو پٹرول 87 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ 10 دنوں میں ایندھن کی قیمتوں میں یہ تیسرا اضافہ ہے۔ مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام آدمی کی پریشانی میں اضافہ کر دیا…

Read More

اسکول کی کتابیں کارٹونوں کی جگہ نہیں، سپریم کورٹ کا این سی ای آر ٹی کیس میں ایک اہم بیان

کل یعنی جمعہ کو سپریم کورٹ نے این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں میں کارٹون اور طنزیہ مواد کے حوالے سے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسکول کی نصابی کتابیں کارٹون کے لیے مناسب جگہ نہیں ہیں۔ عدالت نے سپریم کورٹ کی سابق جج اندو ملہوترا کی سربراہی میں ایک کمیٹی…

Read More

دہلی جھلس رہی، اتر پردیش میں بھٹی جیسی تپش، پنجاب اور ہریانہ کا بھی برا حال، 22 مئی کو کیسا رہے گا اہم شہروں کا موسم!

ان دنوں پورا شمالی ہندوستان بھٹی بنا ہوا ہے، گویا آسمان سے آگ برس رہی ہو۔ دوپہر ہی نہیں، بوقت شب اور علی الصبح بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی، اتر پردیش، پنجاب اور ہریانہ سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ…

Read More