نئے سال سے قبل ’گگ ورکرز‘ کی ملک گیر ہڑتال، ڈیلیوری اور آن لائن خدمات متاثر ہونے کا خدشہ

نئے سال کے جشن سے عین قبل گگ اکانومی سے وابستہ ہزاروں ورکرز نے ملک گیر سطح پر کام روکنے کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں فوڈ ڈیلیوری، کوئک کامرس اور آن لائن خریداری کی خدمات متاثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بدھ کے روز ڈیلیوری اور ای کامرس پلیٹ…

Read More

ایک ہی دن میں ایک لائبریری کا دو بار افتتاح! فرید آباد میں بی جے پی لیڈروں کا کارنامہ

عوام کی تالیاں سننے کے لیے سیاستدان ہروقت بے قرارنظرآتے ہیں مگر انہیں تالیوں کی وجہ سے کبھی کبھی وہ مذاق کا موضوع بھی بن جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی واقعہ قومی راجدھانی ملحق ہر یانہ کے فریدآباد میں سامنے آیا ہے۔ خبر کے مطابق فرید آباد کے سیکٹر12 میں واقع ’اٹل لائبریری‘ کا ایک…

Read More

دہلی کابینہ نے ’دہلی جن وشواس بل 2026‘ کیا منظور، چھوٹے جرائم کو جرم کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

نئی دہلی: دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ دہلی کابینہ نے ’دہلی جن وشواس (ضوابط میں ترمیم) بل 2026‘ کو منظوری دے دی ہے۔ اس بل کا بنیادی مقصد چھوٹے، تکنیکی اور طریقۂ کار سے متعلق جرائم کو فوجداری دائرے سے باہر نکالنا اور کاروبار کرنے میں آسانی…

Read More

ایس آئی آر: بنگال میں سیاسی جماعتوں کے 2 لاکھ سے زائد دعوے و اعتراضات، ترنمول کانگریس سرفہرست

کولکاتا: مغربی بنگال میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ چیف الیکشن آفیسر، مغربی بنگال کی جانب سے جاری روزانہ بلیٹن کے مطابق 17 دسمبر سے 30 دسمبر کے درمیان سیاسی جماعتوں کی طرف سے مجموعی طور پر دو لاکھ سے زیادہ دعوے…

Read More

ای ڈی نے ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف کارروائی کی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، چنڈی گڑھ کے علاقائی دفتر نے حال ہی میں ایک فرضی کرپٹو کمپنی کے خلاف انبالہ، کروکشیتر، کرنال اور چنڈی گڑھ میں نو غیر رہائشی مقامات پر تلاشی لی۔ ای ڈی کا کہنا تھا کہ یہ تلاشیاں ایک جعلی کرپٹو ورلڈ ٹریڈنگ کمپنی کی آڑ میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری…

Read More

ایس آئی آر: مہوبہ میں ایک گاؤں سے پردھان سمیت 2300 ووٹروں کے نام غائب، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال

اترپردیش کے مہوبہ میں ووٹر لسٹ ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران انتظامیہ کی جانب سے سنگین لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کبرائی ترقیاتی بلاک میں سری نگر گرام پنچایت کے پردھان سمیت تقریباً 2,300 گاؤں والوں کے نام ووٹر لسٹ سے غائب کر دیے گئے ہیں۔ ایس آئی آر عمل میں شامل…

Read More

جنسی ہراسانی معاملہ: جے ڈی ایس کے رکنِ اسمبلی ایچ ڈی ریونّا بنگلورو عدالت سے بری

بنگلورو: بنگلورو کی ایک مجاز عدالت نے پیر کے روز جنتا دل (سیکولر) کے موجودہ رکنِ اسمبلی اور سابق وزیر ایچ ڈی ریونّا کو مبینہ جنسی ہراسانی کے ایک مقدمے میں بری کر دیا۔ عدالت نے تعزیراتِ ہند کی دفعہ 354 اے کے تحت درج الزامات کو خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ شکایت کے…

Read More

شمالی ہندوستان دھند کی لپیٹ میں، سب سے زیادہ ہوائی سفر متاثر

ملک بھر میں اس وقت سردی کا بول بالا ہے۔ شمالی ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں برف باری کے باعث شدید سردی بڑھ گئی ہے۔ پیر کی رات اتر پردیش، بہار اور آسام میں دھند کی چادر چھائی ہوئی تھی۔ اس سے ہوائی سفر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت کئی…

Read More

’ اپنے گریباں میں جھانکنے کا مشورہ ‘، وزارت خارجہ نے پاکستان کی سرزنش کی

کل یعنی 29 دسمبر کو ہندوستان نے پاکستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ہندوستان میں اقلیتوں پر مبینہ حملوں کے حوالے سے دیے گئے بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف مظالم کے پاکستان کے اپنے ریکارڈ کی نشاندہی کرائی۔ وزارت خارجہ…

Read More

جیل میں اعظم خان کو پلنگ یا بستر میسر نہیں، طبیعت بھی ناساز: تزئین فاطمہ

سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اعظم خان تقریباً ڈیڑھ ماہ سے رامپور کی ضلع جیل میں بند ہیں۔ 29 دسمبر کو ان کی شریک حیات ڈاکٹر تزئین فاطمہ بڑے بیٹے ادیب اعظم اور بہن نکہت اخلاق کے ساتھ جیل پہنچیں۔ یہ ملاقات اعظم خان کی صحت اور جیل میں مل رہے علاج سے متعلق اٹھ…

Read More