بی ایچ یو میں رات گئے شدید ہنگامہ، طلبہ اور سکیورٹی اہلکار میں جھڑپ، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، متعدد زخمی

وارانسی کے بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں رات گئے اس وقت شدید کشیدگی پیدا ہو گئی جب طلبہ اور پروکٹریل ٹیم کے سکیورٹی اہلکار آمنے سامنے آ گئے۔ دیکھتے ہی دیکھتے صورتحال اتنی بگڑ گئی کہ کیمپس کے کئی حصوں میں پتھراؤ، بھاگ دوڑ اور توڑ پھوڑ شروع ہو گئی، جس کے باعث…

Read More

آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او کی کارکردگی پر سوال اٹھائے

مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کے درمیان، شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او سمیت دیگر مسائل پر حکومت اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ ووٹر لسٹ میں تاخیر ہوئی۔ “اسے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسائل تھے،” انہوں…

Read More

کویت سے حیدرآباد آ رہی پرواز میں بم کی دھمکی، ممبئی ڈائیورٹ کیا گیا طیارہ، تحقیقات جاری

کویت سے حیدرآباد آ رہی انڈیگو ایئر لائنس کی ایک پرواز کو منگل کے روز بم کی دھمکی کے بعد ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ دھمکی حیدرآباد ایئرپورٹ کو ایک ای میل کے ذریعے دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ جہاز میں ایک انسانی بم سوار ہے۔…

Read More

وجئے مالیہ، نیرو مودی سمیت 15 افراد 57 ہزار کروڑ کے مالی گھوٹالوں میں اقتصادی مجرم قرار: مرکزی حکومت

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں اطلاع دی کہ کنگ فشر ایئرلائنز کے سربراہ وجئے مالیہ، فائر اسٹار انٹرنیشنل کے مالک نیرو مودی اور اسٹیرلنگ بایوٹیک گروپ کے نیتن سندیسرا سمیت 15 بڑے مفرور تاجروں کو اقتصادی مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔ ان تمام افراد نے مختلف بینکوں کو مجموعی…

Read More

تمل ناڈو میں شدید بارش: چار اضلاع میں اسکول-کالج بند، مدراس اور انّا یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

تمل ناڈو میں مسلسل ہونے والی شدید بارش نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جس کے بعد ریاست کے چار اہم اضلاع چنئی، تروولور، کانچی پورم اور چِنگل پٹّو میں منگل کے روز تمام اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیاتِ ہند (آئی ایم ڈی) کے…

Read More

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار، سرکاری احکام پر حزبِ اختلاف برہم، رازداری پر حملہ قرار دیا

شعبۂ ٹیلی مواصلات نے ملک میں فروخت ہونے والے تمام نئے موبائل فونز کے لیے یہ ہدایت جاری کی ہے کہ ان میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی طور پر پری انسٹال ہو اور اسے کسی بھی صورت میں ہٹایا یا غیر فعال نہ کیا جا سکے۔ سرکاری حکم نامے کے مطابق یہ ایپ پہلے سیٹ…

Read More

بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو اغوا کر کے بے دردی سے مار ڈالا!

جھارکھنڈ کے چترا ضلع میں عشق میں رشتوں کو شرمسار کرنے والا ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون  پر الزام ہے کہ اس نے اپنے شوہر کو قتل کر دیا جو اس کے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بن رہا تھا۔ اس نے یہ حرکت اپنے عاشق اور اس کے دوستوں کی مدد سے…

Read More