سی بی آئی نے کلدیپ سینگر معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اناؤ عصمت دری معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ سزا معطل کرنے اور ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم پر دوبارہ غور کیا جائے۔ کلدیپ سنگھ سینگر کو…

Read More

بنگلہ دیش میں اقلیتی نوجوانوں کے قتل پر ہندوستان محمد یونس حکومت سے سخت برہم

ہندوستانی حکومت نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف مظالم کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ یعنی 26 دسمبر کو کہا کہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے خلاف تشدد تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم دیپو داس کے قتل کی مذمت…

Read More

گھنے کہرے کے باعث شمالی ہندوستان میں ریل کی رفتار تھم گئی، راجدھانی سمیت درجنوں ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

شمالی ہندوستان میں شدید سردی کے ساتھ گھنا کہرا معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے علی الصباح چھائے کہرے کے سبب حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کا براہِ راست اثر ریل اور سڑک، دونوں طرح کی آمدورفت پر پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر ریل…

Read More

بابا صدیقی قتل معاملہ: ممبئی کرائم برانچ کی جانب سے امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

ممبئی: ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے این سی پی کے سینئر رہنما بابا صدیقی قتل معاملہ میں ملزم امول گائیکواڑ کے خلاف تقریباً 200 صفحات پر مشتمل سپلیمنٹری چارج شیٹ عدالت میں داخل کر دی ہے۔ اس چارج شیٹ میں قریب 30 گواہوں کے نام شامل کیے گئے ہیں، جو اس ہائی پروفائل معاملہ…

Read More

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

گجرات کے کچھ خطے میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی آبادی میں کچھ دیر کے لیے تشویش پھیل گئی۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلو میٹر گہرائی میں واقع تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی…

Read More

یوپی بی جے پی صدر پنکج چودھری نے برہمن ارکان اسمبلی کی میٹنگ پر دیا سخت پیغام

بی جے پی کے ریاستی صدر پنکج چودھری نے برہمن برادری کی میٹنگ کرنے والے عوامی نمائندوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے تمام پارٹی نمائندوں کو واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں بی جے پی کے آئین، اصولوں اور نظریات کے مطابق نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ…

Read More

آج سے ریل کا سفر مزید مہنگا ہو جائے گا!

وزارت ریلوے نے ٹرین ٹکٹ کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق آج سے یعنی  26 دسمبر سے ہو گا۔ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ پہلے 21 دسمبر کو کیا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے نظام کے تحت جنرل…

Read More

میرٹھ میں جرائم پیشہ کو پکڑنے پہنچی پولیس ٹیم پر حملہ، سپاہی کو برہنہ کرکے پیٹا، 3 گرفتار

اتر پردیش میں پولیس اور جرائم پیشہ کے درمیان اکثر تصادم کی خبریں پڑھی اور سنی جاتی ہیں مگر میرٹھ سے جو خبر سامنے آئی ہے وہ چونکا دینے والی ہے۔ یہاں جرائم پیشہ کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ کردیا گیا اور پولیس اہلکاروں کو دوڑا دوڑا کر پیٹا گیا۔ اتنا…

Read More

کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ: بس اور ٹرک کی ٹکر میں 12 سے زائد مسافروں کی موت

کرناٹک کے چتردرگا ضلع میں جمعرات کی صبح ایک المناک سڑک حادثے میں 12 سے زیادہ افراد زندہ جل گئے، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیریور تعلقہ کے گورلاتو علاقے میں ایک پرائیویٹ سلیپر بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر ہوئی جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں بھیانک…

Read More

انڈیگو بحران کا دیا جواب، فلائی ایکسپریس اور الہند ایئر آسمانوں میں پرواز کریں گی

مرکزی حکومت نے ہندوستان کے ہوا بازی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مسافروں کو مزید اختیارات فراہم کرنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے دو نئی ایئر لائنز،الہند ایئر اور فلائی ایکسپریس کو آپریشنل منظوری دے دی ہے، جو پرواز کی تیاری کر رہی ہیں۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے…

Read More