وزیراعلیٰ کی سیکورٹی میں پھر لاپروائی، یوگی کی گاڑی تک پہنچ گئی گائے

 اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ گورکھ ناتھ مندر کے قریب ایک اوور برج کا افتتاح کرنے کے لیے اپنے آبائی شہر گورکھپور پہنچے تھے جہاں ان کی سیکیورٹی میں بڑی لاپروائی سامنے آئی۔ وزیراعلیٰ کے کار سے اترتے ہی ان کی گاڑی کے پاس ایک گائے پہنچ گئی جس سے سیکورٹی اہلکاروں…

Read More

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط ہے: موہن بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کے روز کہا کہ تنظیم کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے اور اسے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ موہن بھاگوت نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات کے ضمن میں کولکاتہ میں…

Read More

عمر خالد نے شرافت کی کوئی حد عبور نہیں کی: محبوبہ مفتی

عمر خالد کی ضمانت کا معاملہ ہمیشہ سرخیوں میں رہاہے اور اب جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر عمر خالد کی ضمانت سے انکار کا معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ عمر خالد نے کچھ غلط نہیں کہا، انہوں نے شرافت کی کوئی…

Read More

بالی ووڈ چھوڑنے کے سوال پر بولیں اُرمیلا، انڈسٹری میں دھماکے دار واپسی کے لیے تیار!

 اُرمیلا ماتونڈکرکے گزشتہ 5 سال سے زیادہ عرصے سے پردہ سیمیں سے غائب رہنے کی وجہ سے مسلسل قیاس آرائیاں کی جاتی رہیں کہ انہوں نے بالی ووڈ چھوڑ دیا ہے لیکن اب اُرمیلا نے ان تمام افواہوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔ معروف اداکارہ کا کہنا ہے انہوں نے کبھی اداکاری چھوڑی ہی نہیں…

Read More

چین کے کنسرٹ میں روبوٹس کا ’اوپن فائر‘ پر رقص، دنگ رہ گئے شائقین

چین کے چینگدو میں وانگ لیہوم کے ’بیسٹ پلیس ٹور‘ کنسرٹ میں، جی 1 ہیومنائیڈ روبوٹس نے اسٹیج پر انسانی رقاصاؤں کے ساتھ مستقبل کے رقص کا حیران کن مظاہرہ کرکے شائقین کو انگشت بدنداں کردیا۔ وہ عین مطابق اور تیزمکینیکل ٹائمنگ کے ساتھ لائیو میوزک اور لائٹنگ کے ساتھ رقص کررہے تھے۔ خاص طور…

Read More

دہلی میں آلودگی اور کہرے کے ساتھ سردی کا قہر! کانپنے لگی راجدھانی

دہلی- این سی آر میں گہرے کہرے ساتھ ساتھ سردی نے بھی لوگوں کو پریشان کرنا شروع کردیا ہے۔ شہری شدید سردی کی زد میں ہیں اس دوران ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بھی پورے این سی آر کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ ہفتہ کو موسم کی اچانک تبدیلی کے باعث دن اور…

Read More

بی جے پی حکومت کے وزیر کا بڑا بیان، ’انتخابی وعدوں نے ریاستوں کی صحت خراب کر دی‘، مرکزی حکومت کرے مدد

انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے بڑے بڑے وعدوں سے اب اپنی ہی پارٹی کے لیڈران پریشان نظر آرہے ہیں۔ اس کا اندازہ مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ایک پروگرام کے دوران ریاست کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کے بیان سے لگایا جاسکتا ہے جنہوں نے انتخابی وعدوں کے…

Read More

احمد آباد میں خاتون کو تھپڑ مارنے پر پولیس اہلکار معطل

احمد آباد، گجرات میں ایک پولیس اہلکار کو ٹریفک کی خلاف ورزی پر خاتون کے ساتھ جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے، حکام نے ہفتہ کو بتایا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ٹریفک ویسٹ) بھاونا پٹیل نے صحافیوں کو بتایا، “ملزم ہیڈ کانسٹیبل جینتی بھائی جالا…

Read More

دہلی ہوائی اڈے پر افراتفری، پائلٹ نے بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ، متاثرہ خاندان صدمے میں

قومی راجدھانی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر ایک مسافر نے ایئر انڈیا ایکسپریس کے پائلٹ پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انکت دیوان نامی مسافر نے دعویٰ کیا ہے کہ پائلٹ کیپٹن وریندر نے ان کے ساتھ نہ صرف بدسلوکی کی بلکہ ان پر جسمانی تشدد بھی کیا جس سے وہ لہو لہان ہوگئے۔ سوشل میڈیا…

Read More

سبریمالا سونا چوری کیس: ایس آئی ٹی کی کارروائی تیز، مزید دو ملزمان گرفتار

سبریمالا میں سونا چوری معاملے میں پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسمارٹ کرئیشن کمپنی کے سی ای او پنکج بھنڈاری اور بیلاری کے زیورات کے تاجر گووردھنن کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیے جانے کے بعد 14 دن کی عدالتی…

Read More