ایس آئی آر: گجرات میں 73 لاکھ ووٹروں کے نام خارج، تمل ناڈو میں 97 لاکھ سے زائد حذف

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرستوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ اس عمل کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی صوبے گجرات میں تقریباً 73 لاکھ ووٹروں کے نام حتمی ووٹر لسٹ سے خارج کر دیے گئے ہیں، جبکہ…

Read More

کف سیرپ معاملہ: ایف آئی آر منسوخی اور گرفتاری پر روک سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار، ملزمان کو جھٹکا

لکھنؤ: کف سیرپ کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم سمیت تمام درخواست گزاروں کی جانب سے ایف آئی آر منسوخ کرانے اور گرفتاری پر روک لگانے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر کوڈین ملا کف سیرپ کا استعمال، ذخیرہ یا تقسیم غیر قانونی طریقے سے اور…

Read More

’جی رام جی‘ بل سے غریبوں کی ریڑھ کی ہڈی توڑی جا رہی ہے: رینوکا چودھری

نئی دہلی: ’وکست بھارت – جی رام جی‘ بل کو لے کر کانگریس نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ کانگریس کی رکن پارلیمان رینوکا چودھری نے اس مجوزہ قانون کو غریبوں اور دیہی مزدوروں کے مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے منریگا جیسی اہم روزگار ضمانتی اسکیم کی…

Read More

این سی آر میں فضائی آلودگی کا بحران، نوئیڈا سب سے زیادہ متاثر، ورک فرام ہوم کا مطالبہ

نوئیڈا: دہلی-این سی آر ایک بار پھر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ، اتر پردیش آلودگی کنٹرول بورڈ اور محکمہ موسمیات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دہلی اور نوئیڈا کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے 450 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا ہے، جو خطرناک حد…

Read More

دریائی پانی کی تقسیم: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا کے سی آر کو کھلی بحث کا چیلنج

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے صدر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) کو کرشنا اور گوداوری ندیوں کے پانی کی تقسیم اور استعمال کے معاملے پر کھلی بحث کا چیلنج دیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی آر…

Read More

جھارکھنڈ میں گِگ ورکرس کے حقوق کو قانونی تحفظ، ریاستی اسمبلی سے منظور شدہ بل کو گورنر کی منظوری

رانچی: جھارکھنڈ میں فوڈ ڈیلیوری، ٹیکسی اور بائیک ٹیکسی خدمات سے وابستہ گِگ ورکرس کے حقوق کے تحفظ کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریاستی حکومت نے اسمبلی سے ’جھارکھنڈ پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس (رجسٹریشن اینڈ ویلفیئر) بل، 2025‘ کو پاس کیا تھا، جسے اب گورنر سنتوش کمار گنگوار نے منظوری دے دی…

Read More

دہلی میں دسمبر کا سرد ترین دن ریکارڈ، 27 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

کل یعنی 18 دسمبر کو دہلی نے اس سیزن میں دسمبر کا اب تک کا سب سے سرد دن ریکارڈ کیا ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.1 ڈگری سیلسیس تھا، جو معمول سے 2.1 ڈگری کم ہے۔ آئی ایم ڈی کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سیزن…

Read More

دہلی میں آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات میں سختی کے نتائج سامنے آئے

قومی راجدھانی میں مہلک فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دہلی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی ’’نو پی یو سی، نو فیول‘‘ مہم کا پہلے دن ہی خاصا اثر  بھرا رہا۔ دارالحکومت میں 3,700 سے زیادہ گاڑیوں کا چالان کیا گیا، جبکہ 568 غیر تعمیل نہ کرنے والی اور مقررہ گاڑیوں کو…

Read More

دہلی میں شدید آلودگی، اسموگ اور کہرے کی وجہ سے اکھڑنے لگی سانسیں، اے کیوآئی400 سے تجاوز

قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کم ہونمے کا نام نہیں رہی ہے۔ اس صورتحال میں جمعرات کو بھی صبح کی شروعات کہرا اور اسموگ کے ساتھ ہوئی۔ آسمان پر اسموگ کی موٹی تہہ نظرأئی۔ کئی علاقے زہریلے اسموگ قید رہے۔ اس وجہ سے حد بصارت بھی کافی کم رہی۔ آنند وہار سمیت کئی علاقوں میں…

Read More

’ہمسایہ ممالک کے ساتھ صحت تعاون مضبوط‘، افغان اور نیپال کے وزراء سے نڈا کی ملاقات میں اہم بات چیت

 مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ شعبۂ صحت میں تعاون کو نئی رفتار دی ہے۔ نڈا نے افغانستان کے وزیر صحت مولوی نور جلال جلالی اور نیپال کی وزیر صحت اور آبادی ڈاکٹر سدھا شرما گوتم کے ساتھ الگ الگ اہم ملاقاتیں کیں۔ وزارت صحت کے سرکاری ’ایکس‘ ہینڈل سے…

Read More