سی بی آئی نے کلدیپ سینگر معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کیا
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اناؤ عصمت دری معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ سزا معطل کرنے اور ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے حکم پر دوبارہ غور کیا جائے۔ کلدیپ سنگھ سینگر کو…