بہار اسمبلی انتخابات: للن سنگھ اور سمراٹ چودھری کے روڈ شو پر کارروائی، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے سلسلے میں پیر، 3 نومبر کو مکامہ اسمبلی حلقے میں ہوئے جے ڈی یو کے روڈ شو پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگا ہے۔ اس معاملے میں پٹنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق روڈ شو کے دوران انتخابی مہم…