تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے آخری مرحلے میں کانگریس کے تائیدی امیدواروں کی برتری برقرار
حیدرآباد: تلنگانہ میں گرام پنچایت انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں حکمراں کانگریس کے تائیدی امیدواروں نے اپنی کامیابی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے نمایاں برتری حاصل کی ہے۔ اس مرحلے میں سرپنچ اور وارڈ ممبران کے عہدوں کے لیے رائے دہندگان نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی اور مجموعی طور…