ہم چکرویوہ میں ابھیمنیو کی طرح اپنی جنگ لڑ رہے ہیں: شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند
پریاگ راج میں جاری ماگھ میلے کے دوران، سوامی اوی مکتیشورانند کو سنگم میں داخل ہونےسے روکنے یا نہ جانے پر ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ جس کے بعد شنکراچاریہ احتجاج کرنے بیٹھ گئے ہیں۔ یہ معاملہ اب سیاسی طور پر گرم ہوگیا ہے۔ دریں اثنا، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے…