foxnwz@yahoo.com

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی کا انتقال، 81 سال کی عمر میں لیا آخری سانس

پونے: کانگریس کے سینئر رہنما، سابق مرکزی وزیر اور ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن کے سابق صدر سریش کلماڑی کا منگل کے روز 81 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی، سماجی اور کھیلوں کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ کانگریس پارٹی کے لیے یہ…

Read More

یومِ جمہوریہ 2026 کی تقریبات کے ٹکٹ ’آمنترن‘ ایپ پر دستیاب: وزارتِ دفاع

نئی دہلی: یومِ جمہوریہ 2026 سے متعلق تقریبات کے ٹکٹ اب ’آمنترن‘ موبائل ایپ کے ذریعے خریدے جا سکتے ہیں۔ اس بات کی اطلاع پیر کے روز وزارتِ دفاع نے دی۔ وزارت کے مطابق ڈیجیٹل سہولتوں کے فروغ اور عوامی رسائی کو آسان بنانے کے مقصد سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے موبائل ایپ اور…

Read More

عمر خالد سمیت دیگر ملزمین کے لیے فیصلے کا دن! کیا 5 سال بعد ملے گی ضمانت؟، سبھی کی نظریں سپریم کورٹ پر مرکوز

 سال 2020 کے دہلی فسادات کے الزام میں گزشتہ 5 سالوں سے جیل میں بند طلبہ رہنماؤں عمر خالد اور شرجیل امام کے لئے آج ’سپریم‘ فیصلے کا دن ہے۔ اس معاملے پرسبھی کی نظر اس بات پر مرکوز ہیں کہ عمر خالد اور دیگر ملزمین جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں، اس کا…

Read More

کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے کا قہر، 31 ہزار سے زیادہ معاملے درج، آلودہ پانی اور صفائی میں کمی اہم عنصر

مدھیہ پردیش میں آلودہ پانی کے سبب ایک درجن سے زائد لوگوں کی موت کے بعد اب کیرالہ سرخیوں میں ہے۔ کیرالہ میں ہیپا ٹائٹس اے کا خطرہ خوفناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ اس بیماری نے تقریباً پوری ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ 2025 کے آخر تک 31,536 سے زیادہ کیسز…

Read More

بہن۔بھائی کا پیار خونخوار کتے پر حاوی! نہتے لڑ کر 8 سالہ بہن نے بچائی 5 سالہ بھائی کی جان

بھائی بہن کا پیار تمام رشتوں سے منفرد ہوتا ہے اور اس پیار کے آگے انسان سب کچھ فراموش کردیتا ہے خواہ اس کی جان ہی کیوں نہ مشکل میں پڑجائے۔ اس کا تازہ ثبوت مدھیہ پردیش میں دیکھنے کو ملا ہے۔ ریاست کے راج گڑھ میں اپنے 5 سال کےمعصوم بھائی کو خطرے میں…

Read More

فراڈ سے متعلقہ واقعات کی وجہ سے زوماٹو ہر ماہ پانچ ہزار کارکنوں کو برطرف کرتا ہے

زوماٹو کی پیرنٹ کمپنی ایٹرنل کے بانی اور سی ای او دیپندر گوئل نے بتایا کہ کمپنی کا فوڈ ڈیلیوری یونٹ ‘زوماٹو‘ ہر ماہ تقریباً پانچ ہزار گگ ورکرز کو نوکری سے فارغ کردیتا ہے۔ اس کا انکشاف انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ برطرف کیے…

Read More

شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

عام آدمی پارٹی کے موجودہ سرپنچ کو امرتسر کے میریگولڈ ریزورٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔سر پنچ  جرمل سنگھ ایک رشتہ دار کی شادی میں شریک تھا۔وہ  ایک میز پر بیٹھا تھا جب اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ گینگسٹرز ڈونی بال، پربھ داسووال، اور دیویندر بمبیہا نے ذمہ داری…

Read More

اندور کے بعد گاندھی نگر میں بھی آلودہ پانی، کئی لوگ بیمار، امت شاہ کی ضلع مجسٹریٹ سے بات

گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں ٹائیفائیڈ کے معاملوں کی ایک بڑی تعداد رپورٹ ہوئی ہے اور بچوں سمیت 104 مریضوں کو اس بیماری کے مشتبہ معاملوں کے ساتھ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ واضح رہے اندور کے بعد گاندھی نگر میں بھی  آلودہ پانی کےمعاملے سامنے آئے بتائے جاتے ہیں۔ دریں اثنا، نائب…

Read More

کہرا اور سرد لہر کا قہر جاری، دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا ایلرٹ

شمالی ہندوستان میں ان دنوں شدید سردی کا قہر جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی- این سی آر، اتر پردیش، بہار اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں سرد لہر، شدید کہرا اور پہاڑوں پر برف باری کا ٹرپل حملہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جنوری کے پہلے ہفتے…

Read More

کانگریس نے پانچ ریاستوں کے لیے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں، پرینکا گاندھی کو آسام سونپا گیا

کل یعنی 3 جنوری کو، آل انڈیا کانگریس کمیٹی(اے آئی سی سی)نے پانچ ریاستوں کے لیے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں ، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔ ان میں کیرالہ، آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال، اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری شامل ہیں۔ کانگریس نے پارٹی جنرل سکریٹری اور وایناڈ کی رکن پارلیمنٹ…

Read More