مادورو کی گرفتاری کے بعد ہندوستان کا پہلا ردعمل
ہندوستان نے ہفتہ کی رات یعنی 3 جنوری کو اپنے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ وینزویلا کی صورتحال کے پیش نظر وہاں اپنے ہر طرح کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔وزارت خارجہ نے یہ ایڈوائزری وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی گرفتاری سے متعلق پیش رفت کی روشنی میں جاری کی ہے۔…