ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں مسلسل دوسرے دن 10 پیسے کی کمی
امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستان کے روپیہ میں مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ اب اس میں مزید کمی درج ہوئی ہے۔ انٹربینک زر مبادلہ کے بازار میں جمعرات کے روز روپیہ کی قیمت میں 10.50 پیسے کی گراوٹ درج ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر روپیہ کی قیمت 89.9850 روپے فی…