foxnwz@yahoo.com

ششی تھرور عشائیے میں مدعو لیکن کھڑگے اور راہل نہیں، پون کھیڑا دعوت نامہ قبول کرنے پر تھرور پر حیران

روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے اعزاز میں جمعہ کی رات راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کو عشائیہ میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ، اور انہوں نے شرکت بھی کی۔ تاہم راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کو مدعو نہیں کیا گیا۔ کانگریس…

Read More

راجستھان میں گرام سیوک بھرتی میں ڈمی امیدوار ریکٹ کا انکشاف، اصل امیدوار گرفتار

جئے پور: راجستھان میں سرکاری بھرتیوں میں ہونے والی دھاندلی کے ایک اہم معاملے کا پردہ فاش ہوا ہے، جہاں گرام سیوک بھرتی امتحان 2016 میں ڈمی امیدوار کے استعمال کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ریاستی اسپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) نے اس معاملے کے مرکزی ملزم لاڈو رام وشنوئی کو گرفتار کر…

Read More

ڈی جی سی اے ہوا سخت، ایئر لائن نے مسافروں سے مانگی معافی

ہندوستان کی معروف ایئر لائن، انڈیگو میں آپریشنل بحران نے جمعرات کو مسافروں کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا۔ ایئر لائن نے ملک بھر میں 550 سے زیادہ پروازیں منسوخ کیں، جس سے صرف دہلی، ممبئی، احمد آباد اور حیدرآباد میں 191 پروازیں متاثر ہوئیں۔ ہزاروں مسافروں کو لمبی قطاروں، انتظار اور غیر یقینی صورتحال…

Read More

ایس آئی آرکی ضرورت نہیں، حکومت صرف بنگلہ دیشیوں کو نکال دے: پروین توگڑیا

عالمی ہندو کونسل  کے بانی ڈاکٹر پروین توگڑیا نے کئی ریاستوں میں ووٹر لسٹوں کے لیے جاری ایس آئی آر مہم کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومت صرف ایک کام کرتی ہے تو ایس آئی آرکی کوئی ضرورت نہیں ہے یعنی حکومت کو صرف بنگلہ دیشیوں کو نکال…

Read More

امروہہ میں ٹرک اور کار میں بھیانک ٹکر، وینکٹیشور یونیورسٹی کے 4 ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کی موت

امروہہ کے رجب پور تھانہ علاقے میں واقع اتراسی میں قومی شاہراہ ۔9 پر دیر رات ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ جہاں ایک تیز رفتار بے قابو کار سڑک کے کنارے کھڑی ڈی سی ایم میں گُھس گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کے پڑخچے اُڑگئے۔ اس حادثے میں کار میں…

Read More

مہوبہ میں بی ایل او اسسٹنٹ کی خودکشی، اہل خانہ نے لگایا ایس آئی آر کے دباؤ کا الزام، تحقیقات شروع

اترپردیش کے شری نگر تھانہ علاقہ کے پوا گاؤں میں ایک شکشا متر نے مبینہ طور پر ایس آئی آر میں ڈیوٹی کے دباؤ کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ پیر کے روزشام سے لاپتہ 50 سالہ شکشا متر شنکر لال راجپوت کی لاش بدھ کی صبح گاؤں کے پاس ایک کنویں سے ملی۔ پولیس…

Read More

سنگم وہار کی جیت نے واضح کر دیا کہ عوام ایک بار پھر کانگریس کی طرف لوٹ رہے ہیں: دیویندر یادو

نئی دہلی: دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات کے نتائج اگرچہ محدود ہیں لیکن ان میں چھپی سیاسی معنویت نہایت اہم اور مستقبل کی سمت کا اشارہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگم وہار وارڈ میں کانگریس امیدوار سریش چودھری کی کامیابی اور…

Read More

بی جے پی دہلی والوں کی پہلی پسند، ایم سی ڈی ضمنی انتخابات میں 46 فیصد سے زیادہ ووٹ ملے: سچدیوا

دہلی پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر وریندر سچدیوا نے کہا ہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کو 46 فیصد سے زیادہ ووٹ ملنا یہ ثابت کرتا ہے کہ دارالحکومت کے لوگوں کی پہلی پسند بی جے پی ہی ہے۔ وریندررسچدیوا نے میونسپل انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بدھ کو…

Read More

وہ خوبصورت لڑکیوں سے چڑتی تھی! سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار

پولیس نے ہریانہ کے پانی پت کے نولتھا گاؤں میں چھہ سالہ بچی، ودھی کے  قتل کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر ہی حل کر لیا۔ خاتون نے اس معاملے میں ’سائیکو قاتل‘ کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی شناخت سونی پت کے بھاوڑگاؤں کے رہنے والے نوین کی بیوی پونم کے طور پر کی گئی…

Read More

سپریم کورٹ میں چلائی گئی عمر خالد کی تقریر کی ویڈیو، درخواست ضمانت پر آج دوبارہ ہوگی سماعت

دہلی فساد 2020 سے متعلق سازش کیس میں ملزمین کی درخواست ضمانت پر منگل کو ’اوپن کورٹ‘ میں سماعت ہوئی جس میں اہم ملزمین گلفشاں فاطمہ، عمر خالد اور شرجیل امام کی نمائندگی کرنے والے وکلاء نے ٹرائل میں طویل تاخیر اور یو اے پی اے کی سخت دفعات کے نامناسب استعمال پر سنگین سوالات…

Read More