انڈیگو کو نوٹس کا جواب دینے کے لئے مزید 24 گھنٹے کی مہلت دی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے انڈیگو کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے پرواز کی منسوخی اور تاخیر کے لیے جاری کردہ شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے لیے مزید 24 گھنٹے کی مہلت  دی ہے۔ تاہم، ڈی جی سی اے نے واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ اگر…

Read More

سچن کے پیار میں پاکستان چھوڑ کر ہندوستان آنے والی سیما پھر سرخیوں میں، چٹھی بار بنے گی ماں

سچن مینا کی محبت میں پاکستان سے ہندوستان اور پھر گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ آنے والی سیما حیدر نامی خاتون ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ اس بار وہ کسی قانونی معاملے میں نہیں بلکہ اپنے حمل کے تعلق سے خبروں میں ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ سیما چھٹی بار ماں بننے والی ہے۔ اس…

Read More

دہلی ۔این سی آر میں آلودگی کے ساتھ سردی کا بھی ستم، ہوا کا معیار انتہائی خراب،330 ہوگیا اے کیو آئی

قومی راجدھانی علاقے میں ہوا کا معیار ہفتے کے روز بھی انتہائی آلودہ رہا ہے جس کی وجہ سے24 گھنٹے کا اوسط اے کیو آئی 330 ریکارڈ کیا گیا جو’انتہائی خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے تمام دعوؤں کے باوجود دہلی۔این سی آر گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زہریلی ہوا سے آزاد…

Read More

ٹافی نے لے لی معصوم کی جان! اترپردیش کے بجنور میں بچے کی دردناک موت

مغربی اترپردیش کے ضلع بجنورمیں نہٹورعلاقے کے چک گووردھن گاؤں میں اتوار کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس سے پورا گاؤں سوگ میں ڈوب گیا۔ یہاں ڈھائی سال کے معصوم بچے کے گلے میں ٹافی پھنس گئی اور پھراس کی موت ہوگئی۔ اس واقعہ سے اہل خانہ پرغم کا پہاڑ ٹوٹ…

Read More

کانگریس نے جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس کے ابتدائی امتحان کو فوری ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا

غیرمعمولی سفری مشکلات اور عمر کی حد میں رعایت سے متعلق الجھن کا حوالہ دیتے ہوئے یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چِب نے اتوار کو ہونے والے جموں و کشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس کے ابتدائی امتحان کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج…

Read More

ڈی جی سی اے نے انڈیگو کے سی ای او کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا

انڈیگو کی پروازوں کی منسوخی سے دہلی، ممبئی اور چنئی کے ہوائی اڈوں پر افراتفری پھیل گئی ہے۔ حکومت نے اس کے لیے انڈیگو ایئر لائنز کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ڈی جی سی اے نے انڈیگو کے سی ای او کو وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا ہے، جس میں پوچھا گیا ہے کہ…

Read More

دہلی میں نالوں کی مرمت اور حفاظت میں لاپرواہی پر ہائی کورٹ سخت ناراض، ایم سی ڈی اور ڈی جی بی کو فوری حل نکالنے کا حکم

دہلی میں نالوں کی مرمت اور حفاظت میں لاپرواہی پر دہلی ہائی کورٹ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ صرف ایک انتظامی مسئلہ نہیں ہے بلکہ لوگوں کی جان سے منسلک معاملہ ہے۔ عدالت نے ایم سی ڈی اور دہلی جل بورڈ (ڈی جی بی)…

Read More

راجدھانی میں زہریلی ہوا کے ساتھ سردی کا بھی ستم، دسمبر کی اب تک کی سب سے سرد صبح درج

قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی وہیں سردی نے بھی اپنے تیور دکھانے شروع کردیئے گئے۔ جمعہ کے روز صبح دہلی والوں کی آنکھ گہرے اسموگ کی درمیان کھلی،اس دوران ہوا کے معیار کا اوسط انڈیکس327 تھا جو’انتہائی خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔ وہیں شہر میں رواں سال دسمبر…

Read More

‘انڈیگو’ بحران کے دوران ریلوے نے بڑا قدم اٹھایا، 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں، کئی میں اضافی کوچز شامل کیے

پورے ملک میں انڈیگو اور کئی دیگر ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ ہونے کے بعد اچانک لاکھوں مسافروں نے ریلوے کا رخ کیا۔ بڑھتی بھیڑ اور ٹکٹوں کی زیادہ مانگ کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی ریلوے نے فوری طور پر ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ ہفتہ (6 دسمبر) کو ریلوے نے کئی روٹس پر ٹرینوں میں اضافی…

Read More

انڈیگو نے 1000 سے زیادہ پروازیں منسوخ کیں، چار رکنی انکوائری کمیٹی بنائی

عملے کی کمی اور آپریشنل مسائل سے دوچار انڈیگو نے جمعہ کو ملک بھر میں 1,000 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دیں، جس سے مسافروں کو خاصی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سیول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں چار…

Read More