بارہ بنکی میں ارٹیگا اور ٹرک میں تصادم میں چھہ افراد ہلاک

اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع میں پیر کو ایک خوفناک سڑک حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ بارہ بنکی کے دیوا تھانہ علاقے کے تحت کٹلو پور گاؤں کے قریب پیش آیا۔ وزیراعلیٰ نے حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ مقامی معلومات کے مطابق بغیر نمبر…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات 2025: 243 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی جاری، پوسٹل بیلٹ کے بعد ای وی ایم کی گنتی شروع

پٹنہ: چبہار اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جاری ہے۔ مجموعی طور پر 243 نشستوں کے لیے دو مراحل میں پولنگ ہوئی تھی، جن کی گنتی آج صبح 8 بجے باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔ انتخابی حکام کے مطابق سب سے پہلے روایتی…

Read More

دہلی-این سی آر میں درجۂ حرارت میں گراوٹ، ماہرین نے بڑھتی آلودگی پر کی خبردار

دہلی-این سی آر میں سردی نے باضابطہ طور پر دستک دے دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 نومبر کی رات کے بعد راجدھانی دہلی میں کم از کم درجۂ حرارت 13 سے 14 ڈگری سیلسیس تک گرنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 28 ڈگری سے نیچے رہنے کی پیش گوئی…

Read More

سپریم کورٹ میں ایس آئی آر پر دو سوال اٹھائے گی ٹی ایم سی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مخالفت تیز

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پورا عمل غیرمنصفانہ ہے اور 2002 کی پرانی ووٹر لسٹ کو بنیاد بنانا قانونی طور پر غلط ہے۔…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات: آج شام تھم جائے گا پہلے مرحلے کے تشہیری شور کا سلسلہ، 121 سیٹوں پر 6 نومبر کو ووٹنگ

بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے کے انتخابی مہم کا شور آج منگل کی شام تھم جائے گا۔ انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت شام کے بعد کسی بھی امیدوار یا پارٹی کو عوامی جلسے یا ریلی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے بعد امیدواروں کے پاس صرف ایک دن کا وقت باقی رہ…

Read More

ریڈ زون میں پہنچ گئی دہلی، اے کیو آئی کئی علاقوں 400 سے تجاوز

 سردی کی دستک کے باوجود قومی راجدھانی کو نومبر کے دوسرے ہفتے میں بھی زہریلی ہوا سے راحت نہیں ملہی ہے۔ اتوار کو دہلی کا اے کیو آئی تقریباً 399 پر ریڈ زون میں تھا، جو انتہائی خطرناک زمرے میں آتا ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج موسم قدرے…

Read More

لال قلعہ کے قریب کار دھماکہ: دہلی سمیت بڑے شہروں میں ہائی الرٹ، وزیر داخلہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب

نئی دہلی: دہلی کے تاریخی لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیر کی شام ہونے والے خوفناک دھماکے نے راجدھانی کو ہلا کر رکھ دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، شام تقریباً 6:50 بجے ایک ہنڈائی آئی-20 کار میں زوردار دھماکہ ہوا، جس کے بعد آگ تیزی سے پھیل گئی اور قریب کھڑی کم از کم…

Read More

سری نگر میں شبانہ تلاشی مہم، گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی سخت جانچ

دارالحکومت سری نگر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بدھ کی شام شہر کے مختلف علاقوں میں شبانہ تلاشی مہم کے دوران گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور راہگیروں کی باریک بینی سے تلاشی لی۔ اس کارروائی کا مقصد امن و قانون کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانا اور مشتبہ سرگرمیوں پر قابو پانا بتایا جا رہا…

Read More

مفت ’چیٹ جی پی ٹی گو‘ کے لیے ہوجائیے تیار!

 ہندوستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے اور کمپنیاں اس میں مزید تیزی لانے کی کوشش کررہی ہیں۔ اس سلسلے میں چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے بڑا اعلان کیا ہے۔ بنگلورو میں ایک تقریب کے دوران کمپنی نے اعلان کیا کہ 4 نومبر…

Read More

بیر بھوم کے کئی علاقوں میں ایس آئی آر کا خوف، لوگ اپنے بینک سے پیسے نکال رہے ہیں!

لیلین گڑھ گاؤں اور اس کے آس پاس کے علاقوں (بدھپاڑا اور نیچو پاڑا) میں فی الحال خوف اور الجھن کا ماحول ہے، جو مغربی بنگال کے علم بازار پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں۔ مرکزی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ ایس آئی آرنے گاؤں والوں میں اس حد تک خوف و…

Read More