انتخابی نتائج کے درمیان جن سوراج پارٹی کے امیدوار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

 پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے درمیان جہاں کئی پارٹیاں اور لیڈران جشن میں ڈوبے ہوبے تھے وہیں ’جن سورج پارٹی‘ کے ایک امیدوار کی موت ہو جانے سے پارٹی میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق، تراری اسمبلی حلقے سے جن سوراج پارٹی کے امیدوار چندر شیکھر سنگھ دل کا دورہ…

Read More

جے پورسڑک حادثہ: نشے میں دھت ڈرائیور لاپرواہی سے ڈمپر چلا رہا تھا

پیریعنی تین نومبر کو جے پور کے ہرمارا تھانہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں 14 لوگوں کی جانیں چلی گئیں، یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے جو شراب نوشی کی وجہ سے پیش آیا۔ ڈرائیور شراب کے نشے میں دھت ڈمپر کو سڑک پر لاپرواہی سے چلاتا رہا اور راستے میں آنے والی ہر…

Read More

دہلی: پارلیمنٹ سے کچھ ہی دوری پر ممبران پارلیمنٹ کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی

قومی راجدھانی میں کناٹ پلیس کے بابا کھڑگ سنگھ مارگ پر واقع سندھو اپارٹمنٹس میں بدھ کی رات اچانک آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل اختیار کر گئی۔ اس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ رہائشی کمپلیکس لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے کئی ممبران پارلیمنٹ کی سرکاری…

Read More

یوتھ کانگریس نے الیکشن کمیشن کے دفتر کی دیواروں پر پوسٹر لگائے

انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے اتوار کو ملک گیر پوسٹر مہم شروع کی اور یہاں چیف الیکشن کمیشن کے دفتر کی دیواروں پر “ووٹ چوری” کے پوسٹر چسپاں کیے۔ #WATCH | Delhi | Indian Youth Congress staged a protest by putting up posters…

Read More

عمرعبدللہ نے کہا ’میں قسم کھاتا ہوں کہ بی جے پی کے ساتھ کسی طرح کا اتحاد کرنے کی کوشش نہیں کی‘

جموں وکشمیر کے بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات (11 نوٹمبر) سے ایک روز قبل ریاست میں سیاسی درجہ حرارت شدت اختیار کرگیا ۔ اس دوران ریاست کی حکمراں نیشنل کانفرنس (این سی) اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ بی جے پی لیڈر اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سنیل…

Read More

ادیتی مشرا اے بی وی پی کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد جے این یو ایس یو کی صدر منتخب

جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے انتخابات 2025 میں بائیں بازو نے تمام اہم عہدوں پر کامیابی حاصل کی اور ایک بار پھر لال جھنڈا پہرایا ہے۔ اس سال بائیں بازو کی ادیتی مشرا نے 449 ووٹوں سے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی۔ ادیتی مشرا کا تعلق…

Read More

سپریم کورٹ میں ایس آئی آر پر دو سوال اٹھائے گی ٹی ایم سی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مخالفت تیز

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے مغربی بنگال میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پورا عمل غیرمنصفانہ ہے اور 2002 کی پرانی ووٹر لسٹ کو بنیاد بنانا قانونی طور پر غلط ہے۔…

Read More

بہار انتخابی نتائج LIVE: ابتدائی رجحانات میں بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد کو برتری

ابتدائی رجحانات میں بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد کو برتری ابتدائی رجحانات میں این ڈی اے کو برتری، مہاگٹھ بندھن پیچھے بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے ووٹوں کی گنتی اپنے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور تازہ ترین رجحانات میں واضح برتری این ڈی اے کے حق میں جاتی نظر آ…

Read More

بہار اسمبلی انتخابات 2025: 243 نشستوں پر ووٹوں کی گنتی جاری، پوسٹل بیلٹ کے بعد ای وی ایم کی گنتی شروع

پٹنہ: چبہار اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جاری ہے۔ مجموعی طور پر 243 نشستوں کے لیے دو مراحل میں پولنگ ہوئی تھی، جن کی گنتی آج صبح 8 بجے باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔ انتخابی حکام کے مطابق سب سے پہلے روایتی…

Read More

سری نگر میں شبانہ تلاشی مہم، گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی سخت جانچ

دارالحکومت سری نگر میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے بدھ کی شام شہر کے مختلف علاقوں میں شبانہ تلاشی مہم کے دوران گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور راہگیروں کی باریک بینی سے تلاشی لی۔ اس کارروائی کا مقصد امن و قانون کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانا اور مشتبہ سرگرمیوں پر قابو پانا بتایا جا رہا…

Read More