جمو ں و کشمیر میں ’’دربار موو‘‘ کی روایت کو پھر زندہ کیا گیا
جموں و کشمیر میں “دربار موو” روایت کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی جمو…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے حالیہ برسوں میں عالمی تجارت پر سخت ٹیرف لگا کر ہلچل مچا دی تھی، اب مہنگائی کے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر اپنی پالیسی میں بڑی نرمی لاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ نے متعدد غذائی اشیا پر عائد ٹیرف میں کمی یا انہیں مکمل…
پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے درمیان جہاں کئی پارٹیاں اور لیڈران جشن میں ڈوبے ہوبے تھے وہیں ’جن سورج پارٹی‘ کے ایک امیدوار کی موت ہو جانے سے پارٹی میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق، تراری اسمبلی حلقے سے جن سوراج پارٹی کے امیدوار چندر شیکھر سنگھ دل کا دورہ…
بہار اسمبلی انتخابات کے حتمی نتائج تقریباً سامنے آچکے ہیں اور مجموعی تصویر میں این ڈی اے دو سو سے زیادہ نشستوں کے ساتھ واضح اکثریت حاصل کرتی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب مہاگٹھ بندھن پچاس کے قریب نشستوں پر ہی سمٹ گئی۔ تاہم اس انتخاب کی سب سے بڑی خصوصیت یہ رہی کہ…
سرینگر کی فضا جمعہ کی رات اس وقت لرز اٹھی جب نوگام پولیس اسٹیشن کے اندر ایک ہولناک دھماکہ ہوا جس نے نہ صرف تھانے کے وسیع حصے کو تباہ کر دیا بلکہ آس پاس کے رہائشی علاقوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ یو این آئی اردو کی رپورٹ کے مطابق، اس حادثے میں کم…
مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع کے گورمی تھانہ علاقے کے تحت آچھائی گاؤں میں انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گاؤں کا پانچ سالہ بچہ کاوش بھدوریا کھیلتے ہوئے گھر کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ خراب مالی حالات اور والد کی ذہنی صحت…
نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک منظم اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تِلک نگر پولیس کی اس بڑی کارروائی میں مجموعی طور پر 42 لاکھ 57 ہزار 200 روپے نقد، 16 جعلی اے ٹی ایم کارڈ، تین موبائل فون اور ایک اسکوٹی…
تہران نے جی-7 ممالک کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور سیاسی مقاصد پر مبنی قرار دیا ہے۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے باضابطہ ردِ عمل میں کہا کہ جی-7 کی مشترکہ پریس ریلیز میں تہران کے خلاف لگائے گئے تمام…
پنڈت جواہر لال نہرو کے یومِ پیدائش کے موقع پر کانگریس کے سرکردہ رہنماؤں نے ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی آئینی بصیرت، جمہوری قدروں اور سائنسی سوچ کو آج کے ہندوستان کے لیے لازمی قرار دیا۔ راہل گاندھی، ملکارجن کھڑگے اور کانگریس کے آفیشل ہینڈل سے کی…
پٹنہ: چبہار اسمبلی انتخابات 2025 کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی ریاست بھر میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جاری ہے۔ مجموعی طور پر 243 نشستوں کے لیے دو مراحل میں پولنگ ہوئی تھی، جن کی گنتی آج صبح 8 بجے باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔ انتخابی حکام کے مطابق سب سے پہلے روایتی…
ابتدائی رجحانات میں بی جے پی-جے ڈی یو اتحاد کو برتری ابتدائی رجحانات میں این ڈی اے کو برتری، مہاگٹھ بندھن پیچھے بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے ووٹوں کی گنتی اپنے اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور تازہ ترین رجحانات میں واضح برتری این ڈی اے کے حق میں جاتی نظر آ…