بی جے پی کا اندرونی خلفشار منظر عام پر، ایودھیا میں کیشو پرساد موریہ کے سامنے ہی پارٹی لیڈر متصادم

 بھارتہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اترپردیش یونٹ میں جاری عدم اطمینان اب منظرعام پرآتا نظر آرہا ہے۔ اس کا اندازہ ایودھیا میں ہوئے حالیہ واقعہ سے لگایا جاسکتا ہے۔ یہاں ایک پروگرام کے دوران نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے سامنے ہی ضلع صدر سنجیو سنگھ اور بی جے پی لیڈر سچیدانند…

Read More

موسم نے پھر لی کروٹ، سردی میں اضافہ کے درمیان بارش کا بھی امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

شمالی ہندوستان میں ایک بار پھر موسم تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق آج 31 جنوری سے 3 فروری کے درمیان 2 مغربی طلاطم سرگرم رہیں گے۔ اس وجہ سے یکم فروری کو جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ اور چندی گڑھ میں ہلکی سے درمیانی…

Read More

سپریم کورٹ کا شراب کی دکانوں اور اسکولوں کے درمیان فاصلہ کم کرنے پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس

سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے شراب کی دکانوں اور اسکولوں سمیت حساس عوامی مقامات کے درمیان کم از کم فاصلے میں کمی کرنے کے فیصلے پر جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح پر مشتمل بینچ نے جمعہ کو کہا کہ ریاست کا یہ قدم قانونی مداخلت کے…

Read More

شنکر اچاریہ کی بہت توہین ہوئی ہے اور ان کے سوالوں کا حکومت کے پاس  کوئی جواب نہیں ہے: اکھلیش یادو

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کل اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اکھلیش یادو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں  کی سخت تنقید کی ۔ اکھلیش یادو…

Read More

ہماچل پردیش میں شدید برفباری، 655 سڑکیں بند، 31 جنوری سے ایک اور سخت موسمی دور کا امکان

ہماچل پردیش میں حالیہ شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ریاست میں تین قومی شاہراہوں سمیت تقریباً 655 سڑکیں اب بھی آمدورفت کے لیے بند ہیں، جس کے باعث کئی اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں بجلی کا نظام بھی شدید طور پر…

Read More

مہاتما گاندھی کی برسی: جب عدم تشدد آزادی کی سب سے مضبوط طاقت بنا

ہر سال 30 جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی منائی جاتی ہے۔ یہ دن صرف ایک عظیم رہنما کی یاد کا نہیں بلکہ اس نظریے کی یاد دہانی بھی ہے جس نے طاقت اور تشدد کے دور میں اخلاقی جرأت کو سیاست کی بنیاد بنایا۔ 30 جنوری 1948 کو گاندھی جی کی شہادت ہندوستانی تاریخ…

Read More

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ: بلڈوزر کارروائی کے بعد عدالت کا فیصلہ، معید خان بری، نوکر راجو کو 20 سال قید

ایودھیا کے بدنام زمانہ اجتماعی عصمت دری معاملے میں عدالت کا حتمی فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ خصوصی پوکسو عدالت نے سماجوادی پارٹی کے رہنما معید خان کو باعزت بری کر دیا ہے، جبکہ ان کے نوکر راجو کو 20 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس…

Read More

جیل میں بند سونم وانگچک کی صحت پر تشویش، سپریم کورٹ کا ماہر ڈاکٹر سے فوری طبی جانچ کا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جیل میں بند ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی صحت سے متعلق شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے جمعرات کو ایک ماہر ڈاکٹر کے ذریعے ان کی طبی جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت اس شکایت کے بعد دی کہ جیل میں فراہم کیے جانے والے آلودہ پینے…

Read More

سپریم کورٹ نے انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

سپریم کورٹ نے جمعرات کو ان متعدد درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا، جن میں الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کی جانب سے کئی ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کی آئینی و قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت…

Read More

مہاراشٹر طیارہ حادثہ: دہلی میں پائلٹ بیٹی کی شادی کی تیاری کر رہے خاندان میں ماتم

 قومی راجدھانی دہلی کے صفدرجنگ انکلیو میں بدھ کے روز گہری اداسی کا ماحول دیکھا گیا۔ کیپٹن شامبھوی پاٹھک کے گھر کے باہر سناٹا پسرا ہوا تھا اور تعزیت کے لیے لوگوں کا سلسلہ جاری تھا۔ جس ماں کی آنکھوں میں بیٹی کی شادی کے خواب تھے، وہی ماں اب مہاراشٹرکے بارا متی میں ہوئے…

Read More