بی ایم سی انتخابات: کانگریس کا بدعنوانی سے پاک اور جوابدہ بلدیاتی نظام کا وعدہ

ممبئی کانگریس کی صدر اور رکنِ پارلیمان ورشا گائیکواڑ نے جمعرات کو 15 جنوری کو ہونے والے برہن ممبئی مہانگر پالیکا کے انتخابات کے لیے پارٹی کا تفصیلی وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا مقصد شہر کو بدعنوانی سے پاک کرنا اور شہریوں کو شفاف، جوابدہ اور مؤثر بلدیاتی حکمرانی فراہم کرنا…

Read More

ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی، شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

ملک کے کئی حصوں میں کڑاکے کی سردی کے ساتھ موسم کی شدت برقرار ہے۔ شمالی ہندوستان میں سرد لہر اور گھنے کہرے نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ صبح اور رات کے اوقات میں درجۂ حرارت میں نمایاں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث عوام کو شدید سردی…

Read More

اندور میں آلودہ پانی سے اموات: این ایچ آر سی کا از خود نوٹس، چیف سکریٹری سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب

نئی دہلی/اندور: قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے ہونے والی اموات اور بڑی تعداد میں شہریوں کے بیمار پڑنے کے معاملے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ کمیشن…

Read More

ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں مسلسل دوسرے دن 10 پیسے کی کمی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستان کے روپیہ میں  مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ اب اس میں مزید کمی درج ہوئی ہے۔ انٹربینک زر مبادلہ کے بازار میں جمعرات کے روز روپیہ کی قیمت میں 10.50 پیسے کی گراوٹ درج ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر روپیہ کی قیمت 89.9850 روپے فی…

Read More

نئے سال پر کھڑگے، راہل اور پرینکا گاندھی کے پیغامات، آئین، روزگار اور سماجی ہم آہنگی پر زور

نئی دہلی: نئے سال کے موقع پر کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے عوام کے نام الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے جمہوری اقدار کے تحفظ، سماجی انصاف اور باوقار زندگی کے حق کو مرکزی موضوع بنایا۔ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنے پیغامات میں امید، ہم…

Read More

پی ایم سی الیکشن میں شیوسینا لیڈر کا اے بی فارم چھین کر نگل گیا ایکناتھ شندے کا امیدوار، مقدمہ درج

مہاراشٹر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے درمیان سیاسی سرگرمیاں اپنے شباب پر پہنچ گئی ہیں۔ اس دوران پونے میونسپل کارپوریشن (پی ایم سی) سے ایک عجیب وغریب واقعہ سامنے آیا ہے۔ پونے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں ایکناتھ شندے کی پارٹی کے ایک امیدوار کے ذریعہ اپنی ہی پارٹی کے حریف امیدوار کا اے بی فارم…

Read More

مہاراشٹر میں پادری کی گرفتاری پر کے سی وینوگوپال برہم، ’بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں عیسائیوں کو بنایا جا رہا نشانہ‘

کانگریس کے تنظیمی جنرل سیکریٹری کے سی وینوگوپال نے مہاراشٹر میں کیرالہ کے ایک عیسائی پادری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں عیسائی برادری کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کے سبب منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں…

Read More

نئے سال کے پہلے ہی دن مہنگائی کا جھٹکا، کمرشل ایل پی جی سلنڈر 111 روپے تک مہنگا

نئے سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی عوام اور کاروباری طبقے کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم جنوری 2026 سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے تحت 19 کلو گرام وزنی کمرشل سلنڈر فی سلنڈر 111 روپے…

Read More

کشمیر سے کیرالہ تک نئے سال کے پہلے دن کہیں بارش تو کہیں شدید سردی

نئے سال کے ساتھ ہی ملک بھر میں موسم بھی بدل جائے گا۔ سردیاں اپنے عروج پر پہنچ جائیں گی۔ آئی ایم ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ سرد موسم بوندا باندی اور ہلکی بارش لائے گا۔ محکمہ موسمیات نے شدید سردی کے درمیان بادلوں، گھنی دھند اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔…

Read More