بہار کے جہان آباد گورنمنٹ انجینئرنگ کالج کے ہاسٹل میں آتشزدگی، دھوئیں سے بیمار طلباء اسپتال میں بھرتی

بہارمیں جہان آباد ضلع کے ایک سرکاری انجینئرنگ کالج کے ہاسٹل میں آگ لگ گئی، جس میں دھواں کی وجہ سے 6 طلباء بیمار ہو گئے۔ افسران نے بتایا کہ واردات میں بیمار 6 طلباء کواسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آگ ہاسٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث…

Read More

راہل گاندھی کا رائے بریلی دورہ، منریگا چوپال سے کرکٹ اسٹیڈیم تک مصروف پروگرام

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی پیر کی دیر رات اپنے پارلیمانی حلقے رائے بریلی پہنچے، جہاں ان کا پارٹی عہدیداروں اور عام لوگوں نے جگہ جگہ پُرجوش استقبال کیا۔ لکھنؤ ایئرپورٹ سے سڑک کے راستے رائے بریلی آتے ہوئے چُروُوا بارڈر، بچھراؤں قصبہ، ہرچند پور، گنگا گنج،…

Read More

جائے وقوعہ پر محض موجودگی ایس سی-ایس ٹی ایکٹ کے اطلاق کے لیے کافی نہیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل (مظالم کی روک تھام) ایکٹ کے تحت درج ایک فوجداری مقدمے کو منسوخ کرتے ہوئے واضح کیا کہ محض جائے وقوعہ پر موجودگی کسی شخص کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کے لیے کافی بنیاد نہیں بن سکتی۔ عدالت عظمیٰ نے کہا…

Read More

ہم چکرویوہ میں ابھیمنیو کی طرح اپنی جنگ لڑ رہے ہیں: شنکراچاریہ ایوی مکتیشورانند

پریاگ راج میں جاری ماگھ میلے کے دوران، سوامی اوی مکتیشورانند کو سنگم میں داخل ہونےسے روکنے   یا نہ جانے پر ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ جس  کے بعد شنکراچاریہ احتجاج کرنے  بیٹھ گئے ہیں۔ یہ معاملہ اب سیاسی طور پر گرم ہوگیا ہے۔ دریں اثنا، سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے…

Read More

بھوج شالہ تنازع پھر پہنچا سپریم کورٹ، جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

مدھیہ پردیش کے دھار میں مشہور بھوج شالہ سے متعلق تنازع ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ اس بار تنازعہ کی وجہ یہ ہے کہ بسنت پنچمی 23 جنوری کو جمعہ کے روز پڑرہی ہے جبکہ بھوج شالہ احاطے میں ہر جمعہ کو نماز ہوتی ہے۔ اس معاملے پر ہندو فرنٹ فار جسٹس…

Read More

کھڑگے اور راہل گاندھی کا مرکز پر شدید حملہ، منریگا کی روح کو تباہ کرنے کا الزام

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ، یعنی منریگا، کی روح کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتوار کو گرام پردھانوں، سابق گرام پردھانوں، روزگار…

Read More

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی، شہ زوروں کی درندگی کے سبب علاقے میں کشیدگی

 اترپردیش میں بریلی کے نواب گنج تھانہ علاقے میں شرپسندوں کے ذریعہ درج فہرست ذات (دلت) شخص کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی تمام حدیں پار کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ گولہ گاؤں کے چندرسین، اس کے بیٹے پپو اور گودھن لال نے دلت نوجوان کا پہلے سرمنڈوایا، پھر قینچی سے…

Read More

سونے کی قیمت ایک ہفتے میں 1.41 لاکھ فی 10 گرام سے تجاوز، چاندی میں 39 ہزار روپے سے زائد اضافہ

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اس ہفتے نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سونا ایک لاکھ اکتالیس ہزار روپے فی دس گرام سے اوپر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔ ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قیمتی دھاتوں کی اس بڑھتی ہوئی…

Read More

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان کو شدید سردی سے معمولی راحت، موسم جلد لے گا کروٹ

نئی دہلی: دہلی-این سی آر سمیت پورا شمالی ہندوستان شدید سردی کی زد میں ہے۔ گزشتہ دنوں گھنے سے انتہائی گھنے کہرے نے معمولاتِ زندگی اور آمد و رفت کو بری طرح متاثر کیا، تاہم منگل کی صبح کہرے کی شدت میں معمولی کمی دیکھی گئی جس سے لوگوں کو کچھ راحت ملی۔ ہندوستانی محکمۂ…

Read More

بی جے پی ایم پی منوج تیواری کے گھر میں لاکھوں روپئے کی چوری، سابق ملازم گرفتار

دہلی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور معروف گلوکار منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ واردات اندھیری ویسٹ کے شاستری نگر علاقے میں واقع سندربن اپارٹمنٹ میں ہوئی ہے جہاں ان کے سابق…

Read More