بی ایم سی انتخابی نتائج سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل، ادھو ٹھاکرے کا فڑنویس اور ایکناتھ شندے پر حملہ

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے 29 میونسپل کارپوریشن انتخابات (بی ایم سی) کے نتائج نے ریاست کی سیاست میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ اب تک ممبئی میونسپل کارپوریشن پر شیوسینا (ٹھاکرے گروپ) کا غلبہ رہا ہے حالانکہ تازہ نتائج کے بعد سوال اٹھنے لگے ہیں کہ کیا ممبئی میں مراٹھی قیادت کی یہ روایت آئندہ بھی…

Read More

دہلی۔ این سی آر پھر زہریلی ہوا اور کہرے میں گرفتار، 466 پہنچ گیا اے کیو آئی، ہوائی اڈے سے سڑک تک اثر

قومی راجدھانی اور این سی آر ایک بار پھر زہریلی ہوا اور شدید کہرے کی زد میں ہیں۔ اتوار کی صبح سے راجدھانی کو اسموگ اور کہرے نے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں حد بصارت صفر تک پہنچ گئی گئی ہے۔ صورتحال اس قدر خراب ہے کہ…

Read More

بی جے ڈی لیڈر کی رہائش گاہ پر ای ڈی کا چھاپہ، نوٹوں سے بھری الماری ملنے سے تفتیشی ٹیم بھی ششدر

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) نے جمعہ کے روزغیرقانونی کان کنی معاملے میں ضلع گنجام کے بیجو جنتا دل(بی جے ڈی) کے نائب صدراورٹھیکیدار ہرشی کیش پاڑھی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ اس دوران بھاری مقدار میں نقدی برآمد ہوئی جس سے پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ خبروں کے مطابق اس مہم کے دوران ای…

Read More

تمل ناڈو اسمبلی انتخابات: 50 نشستوں کے مطالبے پر بی جے پی پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں

تمل ناڈو اسمبلی انتخابات سے قبل قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں نشستوں کی تقسیم کو لے کر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ اتحاد کی بڑی پارٹی اے آئی اے ڈی ایم کے کی قیادت والے این ڈی اے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے 50 نشستوں کے مطالبے نے اتحاد کی قیادت…

Read More

دہلی میں ہوا کا معیار خطرناک حد تک پہنچا، گریپ-3 کے سخت اقدامات نافذ

دہلی میں ہوا کا معیا ر یعنی اے کیو آئی خطرناک حد تک پہنچنے کے بعد انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 354 ریکارڈ کیا گیا، جو ‘بہت خراب’ زمرے میں آتا ہے۔کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی اے کیو ایم) نے جمعہ کو ہوا کے…

Read More

مالیگاؤں میں سیکو لر جماعت ’اسلام پارٹی‘ نے سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کیں، اویسی دوسرے نمبر پر

مہاراشٹر میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج اور رجحانات کے مطابق، ‘انڈین سیکولر لارجسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا’ (اسلام) پارٹی ناسک ضلع میں مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری۔ اسلام پارٹی نے 84 میونسپل سیٹوں میں سے 35 پر کامیابی حاصل کی، جبکہ اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی…

Read More

مایاوتی کی پریس کانفرنس میں دھواں پھیلنے سے افرا تفری، اکھلیش یادو کا تحقیقات کا مطالبہ

لکھنؤ میں بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی کی پریس کانفرنس کے دوران اچانک اس وقت ہلچل مچ گئی جب کمرے میں لگے ایک بلب میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھواں اٹھنے لگا۔ یہ واقعہ مایاوتی کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ پریس کانفرنس کے آخری مرحلے میں پیش آیا۔ دھوئیں کے باعث کچھ…

Read More

زوبین گرگ کی اہلیہ کا بڑا بیان، کہا- ’ہم واقعے کی پوری سچائی جاننا چاہتے ہیں‘

گوہاٹی: آسام کے معروف گلوکار زوبین گرگ کی موت سے جڑے معاملے میں ان کی اہلیہ گریما سائکیا گرگ نے پہلی مرتبہ تفصیلی عوامی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان اس واقعے کی مکمل اور غیر مبہم سچائی جاننا چاہتے ہیں۔ ان کے مطابق سچ تک پہنچنے کے لیے…

Read More

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنے کہرے کا راج، معمولات زندگی متاثر

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں اس وقت شدید سردی اور گھنے کہرے کا راج قائم ہے، جس کے باعث عام زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کئی ریاستوں میں صبح کے اوقات میں حدِ بصارت انتہائی کم ہو گئی ہے، جب کہ بعض علاقوں میں صورتحال اس حد تک خراب رہی کہ حدِ…

Read More

بی ایم سی انتخابات: کاؤنٹنگ کے طریقۂ کار میں تبدیلی، نتائج میں تاخیر کا امکان

برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے 227 وارڈوں کے انتخابات کے نتائج اس بار معمول سے کچھ تاخیر سے سامنے آنے کا امکان ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ووٹوں کی گنتی کے طریقۂ کار میں کی گئی وہ تبدیلی ہے جس کے تحت اس مرتبہ تمام وارڈوں کی گنتی ایک ساتھ شروع نہیں کی جائے گی۔…

Read More