دہلی میں سال 2024 میں دل اور دوران خون کی بیماریوں سے سب سے زیادہ اموات

دہلی میں سانس کی بیماریوں سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ دہلی حکومت کے جاری کردہ تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں دارالحکومت میں سانس کی بیماریوں سے 9,211 افراد کی موت ہوئی، جو 2023 میں 8,801 تھی۔ یہ صرف ایک سال میں ان بیماریوں سے…

Read More

مہاراشٹر: ممبئی سمیت 29 بلدیاتی اداروں کے لیے ووٹنگ جاری، حفاظت کے سخت انتظامات

ممبئی: مہاراشٹر میں ممبئی سمیت 29 بلدیاتی اداروں کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بج کر 30 منٹ تک چلے گا۔ ان انتخابات کو ریاستی سیاست کے لیے انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ طویل وقفے کے بعد شہری بلدیاتی اداروں کے لیے عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے…

Read More

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار، عدالت کا غلط استعمال نہ کرنے کی تنبیہ

دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں درگاہ فیض الٰہی مسجد کے اطراف میں غیر قانونی قبضے سے متعلق تنازعہ ابھی ختم بھی نہیں ہوا تھا کہ اب کچھ اسی طرح کا معاملہ راجدھانی کے کالکا جی میں سامنے آیا ہے۔ جنوبی دہلی کے کالکاجی کی جامع مسجد اور مدرسہ ملت الاسلام کو لے کر دہلی…

Read More

جمہوریت کے تحفظ کے لیے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنا ضروری: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور سنگھ پریوار پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لیے بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت بن چکی ہے۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے اپیل کی…

Read More

اندور آلودہ پانی بحران: راہل گاندھی 17 جنوری کو متاثرین سے کریں گے ملاقات، احتجاج میں ہوں گے شریک

اندور: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی 17 جنوری کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور کا دورہ کریں گے۔ وہ اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے ہونے والی اموات کے معاملے میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ چند ہفتوں…

Read More

دہلی میں بڑھتی ہوئی جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ‘دہلی ماڈل’ کا افتتاح

دہلی کے وزیرِ صحت پنکج کمار سنگھ نے بدھ کے روز دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ”دہلی ماڈل” کا افتتاح کیا۔ اس کا اعلان انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیئری سائنسز (آئی ایل بی ایس) کے 16ویں یومِ تاسیس کی تقریب کے موقع پر کیا گیا۔ دہلی کےوزیرِ صحت…

Read More

لکھنؤ کی بینک آف بڑودہ برانچ میں کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری سے کھلبلی، صارفین کا ہنگامہ، مقدمہ درج

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بینک آف بڑودہ کی برانچ میں صارفین کے کھاتوں سے کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا معاملہ سامنے آنے کے بعد افراتفری مچ گئی۔ بینک میں درجنوں کھاتہ داروں نے الزام لگایا ہے کہ ان کے کھاتوں سے لاکھوں روپے غائب ہو گئے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد بینک میں…

Read More

ووٹر لسٹ میں ہیر پھیر ہوئی تو افسران کے خلاف ایف آئی آر کرائیں گے: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جمہوری نظام کو کمزور کرنے کے مقصد سے فرضی ووٹ بنوانے کی سازش کر رہی ہے…

Read More

سنبھل تشدد معاملہ: اے ایس پی انوج چودھری سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا عدالتی حکم

سنبھل: اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں نومبر 2024 کے دوران پیش آئے تشدد کے معاملے میں عدالت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پولیس افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ وبھانشو سدھیر کی عدالت نے منگل کے روز اُس وقت کے سرکل آفیسر سنبھل انوج چودھری…

Read More

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی تصدیق

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن عام بجٹ 2026-27 یکم فروری کو ہی پیش کریں گی، اگرچہ اس سال یہ تاریخ اتوار کے روز پڑ رہی ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب…

Read More